بلوچستان میں ایک ہی دن میں 3 بار زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھیں؟ صبح 10 بج کر 25 منٹ پر پہلا، 10 بج کر 58 منٹ پر دوسرا جب کہ شام 4 بج کر 49 منٹ پر تیسرا زلزلہ آیا۔ شائع 26 جون 2026 07:20pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 14 دہشت گرد ہلاک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک فوجی جوان لانس حوالدار عباس شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر شائع 09 جون 2026 08:19pm
کوئٹہ: بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر کی خود کشی کی کوشش بیوی اور بچوں کے مبینہ قتل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا، خود کشی کی کوشش کرنے والے شخص کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:48pm
بلوچستان میں ڈیجیٹل دہشتگردی: سوشل میڈیا اور موبائل ایپس کے ذریعے ذہنوں پر قبضے کا انکشاف انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق دہشت گردی کا پورا نظام اب ڈیجیٹل دنیا میں شفٹ ہو چکا ہے: جمال رئیسانی اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:39pm
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کا تعلق فتنہ الہندوستان سے تھا۔ شائع 02 جون 2026 08:29pm
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر سمیت لاپتہ چاروں اہلکار بازیاب پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کومستونگ سے بازیاب کرایا گیا، جو 13 مئی کو گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتا ہوگئے تھے۔ شائع 24 مئ 2026 10:16pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید پنج پائی اور نوحصار میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے شائع 23 مئ 2026 07:09pm
افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن غضب للحق پوری قوت کے ساتھ جاری ہے: وزیراعظم پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر قیمت چکانے کو تیار ہے: شہباز شریف کا خطاب شائع 19 مئ 2026 10:57pm
بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری سمیت بڑی پابندیاں عائد عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی ہو گی: نوٹیفکیشن شائع 17 مئ 2026 06:40pm
بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید شہدا میں میجر توصیف احمد بھٹی، نائیک فدا حسین، سپاہی ذاکر حسین، سپاہی سہیل احمد اور سپاہی محمد ایاز شامل ہیں: آئی ایس پی آر شائع 13 مئ 2026 11:32pm
اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار خاتون کو دھمکی دی گئی کہ خودکش حملہ نہ کیا تو اس کے والد کو قتل کر دیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان شائع 11 مئ 2026 01:54pm
دالبندین میں تیز رفتار ٹریلر گاڑی پر چڑھ گیا، 11 افراد جاں بحق حادثے کے بعد مقامی افراد اور ریسکیو اہلکاروں کو گاڑی میں سوار افراد کو نکالنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شائع 08 مئ 2026 09:27pm
پاکستان میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا امکان، گرمی کتنے دن جاری رہے گی؟ فی الحال مستقبل قریب میں بارش کا کوئی بڑا امکان موجود نہیں ہے: ماہرینِ موسمیات شائع 02 مئ 2026 03:08pm
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 06:25pm
بلوچستان: ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا شائع 07 اپريل 2026 03:38pm
کوئٹہ: اختر آباد کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکےسے اڑا دیا گیا واقعے کے باعث مغربی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔ شائع 30 مارچ 2026 06:15pm
ایک اور صوبے کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی فیصلوں کےتناظر میں کی گئی ہے۔ شائع 22 مارچ 2026 11:46pm
خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرکے کئی معصوم جانیں بچائی گئیں: سرفراز بگٹی ایک معصوم کو خودکش حملے کے لیے تیار کیا گیا، نوجوانوں کو جس طرف لے جایا جا رہا ہے، یہ بلوچ روایت نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان شائع 18 مارچ 2026 03:50pm
چمن میں گیس سلنڈر دھماکے میں 7 بچے جاں بحق، 22 افراد زخمی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ شائع 26 فروری 2026 08:23pm
تربت میں گھر پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ شائع 25 فروری 2026 12:46pm
لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، اہم انکشافات سامنے آ گئے ہلاک ہونے والا یہ دہشت گرد ان افراد کی فہرست میں شامل تھا جنہیں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ماہرنگ لانگو جیسی تنظیموں کی جانب سے لاپتا قرار دے کر پروپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے۔ شائع 23 فروری 2026 12:18pm
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشتگرد ہلاک ایک خودکش حملہ آور نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ شائع 23 فروری 2026 09:56am
خضدار اور بارکھان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14 مزدور اغوا مسلح شرپسند پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے۔ شائع 22 فروری 2026 08:10pm
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ قومی مکالمے کی ضرورت ہے: مولانا عبدالحق حقانی شائع 20 فروری 2026 05:04pm
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کے قبضےسےاسلحہ وگولہ بارودبرآمد، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 18 فروری 2026 12:22pm
سندھ اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ زلزلے کی گہرائی 13کلومیٹرتھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 13 فروری 2026 12:34pm
اپوزیشن کے الزامات پر اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ شائع 12 فروری 2026 09:05am
خیبرپختونخوا لاپتا افراد کے معاملے میں سرفہرست اعداد و شمار کا ایک تشویشناک پہلو یہ بھی ہے کہ خیبر پختونخوا میں 88 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں۔ شائع 09 فروری 2026 11:39am
لاپتہ افراد کے معاملے پر بات ہو سکتی ہے، دہشت گردی ناقابلِ قبول ہے: رانا ثناءاللہ بلوچستان کے مسائل ماضی پر افسوس سے نہیں بلکہ سبق سیکھنے سے حل ہوسکتے ہیں: رانا ثناءاللہ شائع 08 فروری 2026 07:00pm
لاپتہ افراد کی آڑ میں فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات آنے شروع ہو گئے، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے شائع 06 فروری 2026 05:21pm