پاکستان شائع 23 فروری 2023 08:15pm بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے خلاف زمینی و فضائی آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 11:35am بارکھان کنویں کی لاشیں، بااثر باپ بیٹے کا تنازعہ غریب کو نگل گیا سردار عبدالرحمان کھیتران پر جنوری 2014 میں بھی نجی جیل میں لوگوں کو قید رکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 19 فروری 2023 10:00pm اہم سنگ میل: بلوچستان کی209سالہ تاریخ کےقوانین کوتحریری شکل دےدی گئی وزیراعلیٰ کی 1812 سے 2021 تک کے قوانین کو تحریری شکل دینے پرمبارکباد
پاکستان شائع 18 فروری 2023 07:17pm سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والوں سے نمٹنا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ بلوچستان صوبے میں تمام غیر ضروری چیک پوسٹس ختم کردی ہیں، میر ضیاء لانگو
پاکستان شائع 15 فروری 2023 11:33am سیکرٹری خوراک بلوچستان محمد ایاز مندوخیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا وزیراعلیٰ نے محکمے میں بےضابطگیوں کی خبروں پرنوٹس لیا تھا
پاکستان شائع 14 فروری 2023 10:25pm مغوی رحیم زہری اور اہلیہ کی بازیابی کیلئے مختلف مکاتب فکر کا احتجاجی مظاہرہ رحیم زہری نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو اس کو عدالتوں میں پیش کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
کاروبار شائع 12 فروری 2023 08:49am بلوچستان: ایک ہی دن میں فلور مل کو 1500 گندم کی بوریاں جاری محکمہ خوراک میں بے ضبطگیاں سامنے آنے لگیں
پاکستان شائع 11 فروری 2023 01:38pm میجر محمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس شہید کی نمازجنازہ ادا کردی، آئی ایس پی آر دونوں افسران کوہلو بارودی مواد کے دھماکے میں شہید ہوئے تھے
پاکستان شائع 10 فروری 2023 05:19pm کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں دو فوجی افسران شہید دھماکے کے تیجے میں میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 فروری 2023 11:36am کوئٹہ، گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی دھماکے میں متعدد افراد زخمی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:26am لسبیلہ بس حادثہ: جاں بحق افراد کی 35 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے حادثہ میں 41 مسافرجان کی بازی کی ہار گئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 11:58am ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 03:58pm ’خرابی کے باعث بس ہچکولے لے رہی تھی‘ - لسبیلہ حادثے کا مقدمہ درج سفر جارہی رکھو، بس مالکان کی ڈرائیورکو ہدایت
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 03:24pm لسبیلہ میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری، 41 افراد جاں بحق لاشیں جل جانے کی وجہ سے شناخت نہیں ہو پارہی، اسسٹنٹ کمشنر بیلہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:33am لسبیلہ بس حادثہ: جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے ڈی این اے نمونے لیب پہنچا دئیے جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوگی، پولیس سرجن
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 10:52am بلوچستان میں بارش اور برفباری، درجہ حرارت منفی 11 تک گرگیا کراچی میں ہلکی بوندا باندی اور سردی کی شدت میں کمی کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 11:41am ذہنی معذور بچے پر بااثر زمیندار کا بدترین تشدد، ناخن تک اکھاڑ دئیے بچے کے جسم کے مختلف حصوں اور نازک اعضاء پر بھی تشدد
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 09:44am کوئٹہ، مکان میں گیس لیکج سے دھماکا، 4 بچے جاں بحق 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں گیس لیکیج سے 9 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 07:35pm مشرف دور میں 3 ہزار ارب روپے قرض اب بڑھ کر 50 ہزار ارب ہو چکا، مفتاح اسماعیل پاکستان دنیا کا دوسرا خراب ملک ہے جہاں 40 نومولود بچے پیدائش کے پہلے ماہ انتقال کرجاتے ہیں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 01:10pm سبی، ریلوے ٹریک پردھماکا، انجن سمیت 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں کئی افراد کے زخمی ہونے اطلاع
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 08:38am ملک بھر میں جاڑا زوروں پر، کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج بلوچستان میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 12:26am ریکوڈک پراجیکٹ سے 8 ہزار مقامی افراد کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان گوادر پاکستان کی خوشحالی کی گیٹ وے ہے لیکن اسے وہ اہمیت نہیں ملی، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 07:08pm بلوچستان اسمبلی مدت پوری کرے گی، اسے توڑا نہیں جائے گا، وزیر اعلیٰ وزیر اعلی بلوچستان کا پہلا تفصیلی انٹرویو کل نشر کیا جائے گا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 05:26pm پنجگور میں پاک ایران بارڈر پر سرحد پار سے حملہ، 4 جوان شہید ایران اپنی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کرے، حکام کا مطالبہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 10:50am آرمی چیف کا بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ناکام بنانے کاعزم جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 09:05am کراچی کی سردی میں عارضی کمی، دوسری لہر کب آئے گی بلوچستان میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 08:29am ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بموں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 09:10am ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ملک بھرمیں سردی کا راج برقرار
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 11:08am کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 01:41pm مولانا ہدایت الرحمان احاطہ عدالت سے گرفتار مولانا کے ساتھ نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو بھی گرفتار کرلیا