بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ، تعداد 26
55 سالہ عبدالحمید اور 60 سالہ خان محمد کا کانگو ٹیسٹ مثبت آیا، بلوچستان میں کانگو وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.