سندھ بلوچستان ٹرانسپورٹرز نے مسافر کوچز کی بندش کا اعلان کر دیا ضلعی انتظامیہ کا ٹرانسپورٹرز کو نوٹس جاری کرنا ناانصافی ہے، ٹرانسپورٹ یونین شائع 14 مارچ 2025 09:18pm
جعفر ایکسپریس دہشتگردی میں پاکستان کا نام لینے پر بھارت بوکھلا گیا پاکستان پر بھارتی الزامات، دہشت گردی کے اصل مرکز کو دنیا جانتی ہے شائع 14 مارچ 2025 03:18pm
بولان کے علاقے منجھو ڈیم پر مسلح افراد کا حملہ، 7 مزدور اغوا کوئٹہ میں کیچی بیگ تھانے پر حملہ، خضدار میں قومی شاہراہ پر تعمیراتی پراجیکٹ پر حملہ شائع 14 مارچ 2025 08:31am
ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین اچانک دھماکا ہوا اور اس کے بعد فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں، ایف سی نے فوری ریسکیو کیا شائع 12 مارچ 2025 07:55pm
کیا بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری بھی گنڈاپور پر ڈالیں گے؟ بیرسٹر سیف کا بلاول کے بیان پر ردعمل بلاول نے وزیرخارجہ کی حیثیت میں پوری دنیا کا دورہ کیا مگر افغانستان نہیں گئے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 12 مارچ 2025 11:08am
پشین: آٹاکی تقسیم کے دوران خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، ویڈیو وائرل ایم پی اے کے بھائیوں نے خاتون پر دوبارہ آٹا لینے کی کوشش پر تشدد کیا شائع 11 مارچ 2025 05:29pm
پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بربریت پر مبنی عمل ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شائع 10 مارچ 2025 08:40am
خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل جاں بحق میرعبدالحفیظ مینگل اسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے شائع 08 مارچ 2025 10:01pm
30 کروڑ کی تقسیم پر 1 ارب 60 کروڑ خرچ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان گذشتہ 2 سالوں سے غریبوں میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم نہیں کی گئی، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 10:25pm
تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے مفتی شاہ میر جاں بحق مفتی شاہ میر نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی شائع 07 مارچ 2025 11:33pm
پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنے والے دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات گرفتار دہشت گردوں نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے شائع 06 مارچ 2025 11:01am
کوہلو؛ پہاڑی سلسلے پرلگی آگ نے کئی کلومیٹر علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مقامی افراد اور لیویز آگ بجھانے میں مصروف، لیویزذرائع شائع 06 مارچ 2025 12:32am
خضدار میں گاڑی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 10:05pm
صوبے میں قیام امن کے لیے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں، وزیراعلی بلوچستان صوبائی اپیکس کمیٹی کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات اور انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید مؤثر بنانے پر زور شائع 04 مارچ 2025 06:30pm
کوئٹہ سے اندرون ملک ہوائی سفر محال ہوگیا، فضائی کرائے آسمان پر کراچی جانے والی سڑک اب تک 76 مرتبہ بند ہوچکی ہے، تاجر رہنما شائع 04 مارچ 2025 05:52pm
کوئٹہ: ماہ صیام میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے قمیتیں کنٹرول کرنے والے ادارے ناکام نظر آتے ہیں شائع 03 مارچ 2025 07:27pm
جتھے شاہراہیں بند کر دیتے ہیں، سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈی سیز کو ہٹایا جائے گا، سرفراز بگٹی سیاسی مقاصد کیلئے بلوچستان سے متعلق غیرذمہ دارانہ بیانات افسوسناک ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان شائع 02 مارچ 2025 05:51pm
زہری میں جے یو آئی کے رہنما غلام سرور قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق نامعلوم مسلح افراد نے تراسانی کے مقام پر فائرنگ کی اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 11:55pm
بلوچستان اسمبلی کی عمارت گرانے کا فیصلہ، نئی تعمیر پر کتنی رقم خرچ ہوگی؟ 38 برس قبل بننے والی عمارت طرز تعمیر کا شاہکار ہے شائع 01 مارچ 2025 09:37pm
کوئٹہ اور ہنگو میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:30am
واشک میں تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے بعد آگ لگ گئی، 5 افراد جھلس کر جاں بحق حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہے، ریسکیو حکام شائع 28 فروری 2025 03:30pm
سابق وزیر تعلیم بلوچستان طاہر محمود خان انتقال کر گئے مرحوم کی میت کراچی سے کوئٹہ لائی جائے گی، جہاں ان کی تدفین کی جائے گی شائع 23 فروری 2025 09:27am
کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید سکندر آباد میں ایک مبینہ خودکش بمبار ہدف سے پہلے دھماکے میں ہلاک اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 08:47am
بلوچستان: مسلح افراد نے 7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا، واقعے کا مقدمہ درج مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جا رہی تھی، لیویز ذرائع شائع 19 فروری 2025 09:03pm
بلوچستان میں مائننگ کمپنیاں بغیر ادائیگی معدنیات نکالنے لگیں، اجلاس میں انکشاف محکمہ معدنیات اور کان کنی میں مالی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار شائع 17 فروری 2025 09:51pm
قلات: حضرت علی کے نام سے منسوب مسجدقدیم طرز تعمیر کا شاہکار حضرت عارث بن مرعہ کی قیادت میں اسلامی لشکر نے قلات فتح کیا اور مسجد کی بنیاد رکھی اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 07:42pm
سندھ اور بلوچستان کے درمیان ’کتے جی قبر‘ پر تنازعہ شدت اختیار کر گیا اس سیاحتی مقام پر ایسا کیا خاص ہے؟ شائع 17 فروری 2025 08:47am
ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کان کنوں کی گاڑی پر دھماکا، 11 مزدور جاں بحق واقعے پر صدر مملکت، وزیراعظم، وفاقی وزیرداخلہ اور وزیراعلٰی بلوچستان کی مذمت شائع 14 فروری 2025 09:08pm
خضدار سے اغوا ہونے والی خاتون عاصمہ بلوچ کو بازیاب کرا لیا گیا ڈی سی خضدار، ڈی آئی جی، ایس ایس پی اوراسسٹنٹ کمشنرخضدارکی مشترکہ پریس کانفرنس شائع 08 فروری 2025 09:46pm
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جاں بحق پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی شائع 04 فروری 2025 10:40pm