ژالہ باری سے تباہی کے بعد آج اسلام آباد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے شائع 17 اپريل 2025 09:59am
نوکنڈی میں ”پڑھا لکھا بلوچستان“ کے خواب ادھورے ہو کر رہ گئے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے آبائی علاقے میں بچے کھنڈرات نما اسکول میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور شائع 16 اپريل 2025 11:31pm
بلوچستان: شاہراہوں کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں متاثر، اشیاء ضروریہ کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ تاجروں نے حکومت اور مظاہرین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیکش کردی شائع 11 اپريل 2025 10:10pm
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری شائع 09 اپريل 2025 01:43pm
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا فوری ردعمل اور پیشہ ورانہ عمل نے ایک تباہ کن حملے کو موثر طریقے سے روک دیا، سی ٹی ڈی بلوچستان شائع 05 اپريل 2025 11:27pm
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو گرفتار کرلیا گیا پولیس نے نوبزادہ گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے گرفتار کیا شائع 04 اپريل 2025 08:55am
نواز شریف کی وزیراعظم کو ہر حال میں بلوچستان میں امن قائم کرنے کی ہدایت پنجاب بڑے بھائی کا کردار ادا کرے اور ہر ممکن مدد فراہم کرے، نواز شریف شائع 03 اپريل 2025 09:03am
بلوچ یکجہتی کمیٹی والے دہشت گردوں کے وارث بن گئے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سب کو پرامن احتجاج کا حق ہے، توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 05:58pm
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی شائع 01 اپريل 2025 08:34am
کوئٹہ اور گردونواح میں عید پر پکنک منانے پر پابندی عائد امن و امان کی کشیدہ صورتحال کے باعث محکمہ داخلہ بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، اعلامیہ شائع 30 مارچ 2025 10:53pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چھ دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد معصوم شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے شائع 29 مارچ 2025 11:04pm
بی این پی کے لانگ مارچ کے قریب بمبار نے خود کو اڑا دیس مبینہ خودکش دھماکے سے دھرنے کے شرکاء، اور سردار اختر مینگل محفوظ رہے، ترجمان بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 09:47pm
گوادر میں بم دھماکا؛ ایک شخص جاں بحق، دو افرادزخمی دھماکے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، گوادر پولیس شائع 29 مارچ 2025 10:36am
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی ضلع ژوب، کچھی اور موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 29 مارچ 2025 10:05am
پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا شائع 28 مارچ 2025 10:35pm
کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے بھی کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا شائع 27 مارچ 2025 09:07pm
اورماڑہ کے ساحل پر نایاب ڈولفن کی آمد، ماہیگیر خوشی سے محظوظ یہ خوبصورت مخلوق ساحل پر نظر آتے ہی ماہی گیروں نے اس کا استقبال کیا شائع 27 مارچ 2025 08:39am
جعفر ایکسپریس حملہ: فنگر پرنٹس سے حملہ آوروں کی شناخت ہوگی سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ شائع 25 مارچ 2025 07:51pm
یوم پاکستان پر بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی میں شاندار ریلی نکالی گئی دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے لیے بلوچستان میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان شائع 23 مارچ 2025 01:13pm
نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید قلات میں فائرنگ کے نتیجے میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جاں بحق شائع 23 مارچ 2025 10:00am
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کوئٹہ جیل منتقل بی وائی سی کے احتجاج میں مسلح افراد شامل تھے، ترجمان حکومت بلوچستان شائع 23 مارچ 2025 09:15am
قلات: پنجاب سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور قتل کردئے گئے مزدور عبدالغفور لانگو نامی زمیندار کے ٹیوب ویل کی ڈرلنگ کا کام کر رہے تھے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 09:17pm
بلوچستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع، ٹرین سروس 11 ویں روز بھی بند راستوں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، بسوں میں سفر کرنا بھی نہ ممکن، ایئر لائنز کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے شائع 22 مارچ 2025 03:55pm
نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار سابق وزیراعظم سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات، جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کا اعلان شائع 21 مارچ 2025 10:57pm
صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج دورہ کوئٹہ متوقع صوبے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی شائع 19 مارچ 2025 09:12am
سانحہ بولان کے بعد جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں کوئٹہ پہنچ گئیں بلوچستان سے ٹرین سروس تاحال معطل، سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی ٹرین بحال کر دی جائے گی، ریلوے اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:41am
بلوچستان میں یوم پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے تحت کھیلوں کے مقابلے جاری امن و امان کی صورتحال کے باوجود تماشائیوں کی بڑی تعداد کا کھیلوں میں دلچسپی لینا حوصلہ افزا ہے، لیاقت علی لہڑی شائع 18 مارچ 2025 11:46pm
بارکھان: کوہ جاندران کے جنگلات میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو پایا نہ جاسکا آلات نہ ہونے اور افرادی قوت کی کمی کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا شائع 18 مارچ 2025 06:26pm
گورننس کی خرابی کو ریاست سے جوڑنا درست نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس ، جعفر ایکسپریس اور نوشکی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت شائع 18 مارچ 2025 09:56am
کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے مفتی عبد الباقی جاں بحق زخمی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 04:42am