ژوب میں 9 مسافروں کے قتل کا مقدمہ درج، کون کون سی دفعات شامل ہیں؟ مقدمہ تھانہ لیویز کے ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:45pm
خضدار میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ندی سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کیا شائع 11 جولائ 2025 02:06pm
بلوچستان میں دہشتگردی کا اندوہناک واقعہ، 9 مغوی مسافر قتل، لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 3 مقامات پر حملے کیے، ترجمان بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 04:38pm
بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی ،زلزلہ پیما مرکز شائع 09 جولائ 2025 02:39pm
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری شائع 07 جولائ 2025 06:19pm
کچلاک: استاد کا طالب علم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل پولیس نے ملزم عطااللہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا شائع 05 جولائ 2025 10:40am
کوئٹہ: جے یو آئی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ایکٹ کی بلوچستان اسمبلی سے منظوری قابل قبول نہیں، درخواست میں موقف مؤقف اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 02:50pm
مستونگ: کوئٹہ کراچی شاہراہ پرفتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ، 16 سالہ نوجوان جاں بحق، 7 افراد زخمی دہشت گردوں نے حملے کے دوران تین گاڑیوں کو آگ لگا دی، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک اپ ڈیٹ 01 جولائ 2025 02:28pm
کوئٹہ میں مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس شائع 29 جون 2025 09:59pm
دکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد گرفتار بھی ہوئے، جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 29 جون 2025 06:26pm
ژوب میں سیلابی ریلے میں بہہ کر 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ملتان سے ہے، اسپتال ذرائع اپ ڈیٹ 28 جون 2025 09:49pm
بلوچستان میں 24 فیصد اسکول غیر فعال، 12 ہزار سے زائد بنیادی سہولتوں سے محروم بلوچستان کے 15 ہزار اسکولوں میں 10 لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں شائع 27 جون 2025 12:51pm
بلوچستان میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات بے ضابطگیوں کے باعث بلوچستان کے خزانے کو 3 ارب 49 کروڑ روپے کا براہِ راست نقصان ہوا شائع 27 جون 2025 12:35pm
عالمی بینک نے پاکستان میں 2 منصوبوں کی منظوری دیدی رقم بلوچستان میں تعلیمی نظام میں بہتری اور پانی کی فراہمی کے لیے خرچ ہوگی شائع 25 جون 2025 05:34pm
بلوچستان اسمبلی نے 8 کھرب 96 ارب روپے سے زائد کا بجٹ منظور کر لیا 53 مطالبات غیر ترقیاتی اور 41 مطالبات ترقیاتی اخراجات کے لیے پیش کیے گئے، صوبائی وزیر خزانہ شائع 25 جون 2025 03:00pm
رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان کے بیٹے کا اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا بچہ اغوا نہیں ہوا تھا بلکہ خود گوادر گیا تھا ،پولیس شائع 25 جون 2025 12:23pm
خضدار میں دہشت گردوں کا حملہ، قبائلی رہنما میر عطاالرحمان مینگل جاں بحق، بیٹے سمیت چار زخمی میر عطاالرحمان مینگل، معروف قبائلی شخصیات میر نصیر مینگل اور میر شفیق الرحمان مینگل کے بھائی تھے شائع 22 جون 2025 01:05pm
قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 21 جون 2025 01:46pm
کوئٹہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 بھائی جاں بحق، والد زخمی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی اپ ڈیٹ 19 جون 2025 11:22am
بلوچستان کا 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز فنڈز کا 100 فیصد استعمال کیا، کفایت شعاری سے 14 ارب روپے کی بچت کی، غیرضروری 6 ہزار آسامیاں ختم کیں، وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی شائع 17 جون 2025 09:25pm
بارکھان میں موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دھماکے سے قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے شائع 16 جون 2025 06:33pm
قلات اور مچھ میں دھماکے، سیکیورٹی فورسز اور ریلوے تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا قلات دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 16 جون 2025 12:13pm
بلوچستان کا بجٹ 17 جولائی کو پیش کیا جائے گا بجٹ کا مجموعی حجم 1000 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے شائع 15 جون 2025 06:07pm
ڈیرہ بگٹی: سوئی میں پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی دہشت گرد فرار، سیکورٹی فورسز نے علاقہ گھیرے میں لے لیا گیا، تلاش جاری شائع 15 جون 2025 12:06am
بلوچستان کے بجٹ میں روزگار کوفوکس کیاجائے گا، ترجمان حکومت بلوچستان حکومت عوام کی فلاح کیلئےاقدامات اٹھا رہی ہے،شاہدرند شائع 14 جون 2025 02:31pm
پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب، بلوچستان کے نام پر سازش ”بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ“ کے نام سے چلائی جانے والی پروپیگنڈا مہم میں دہلی اور تل ابیب کے خفیہ اتحاد کے شواہد سامنے آگئے شائع 14 جون 2025 08:35am
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ضم شدہ اضلاع کو حاصل ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ گرانٹس کی مد میں1928ارب روپے مختص، بجٹ تجاویز شائع 10 جون 2025 10:23pm
عید کے موقع پر گوادر میں سیاحوں کا رش، جی ڈی اے کے خصوصی انتظامات گوادر نہ صرف تجارتی اور معاشی حب بن رہا ہے بلکہ جلد ہی ملک کا سب سے بڑا تفریحی مقام بھی بن کر ابھرے گا شائع 10 جون 2025 01:22pm
سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق لیویز فورس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں شائع 09 جون 2025 10:17pm
پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں پارہ 42 ڈگری سے تجاوز کر گیا محکمہ موسمیات نے شدید گرمی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا اپ ڈیٹ 09 جون 2025 03:02pm