پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 03:55pm فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیجز لگانے کی تقریب مؤخر کردی گئی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج کوئٹہ کا ہنگامی دورہ کریں گے۔
دنیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 12:18pm انتہا پسند ہندوتوا گروپ کا کارکن بھارت سے ’بلوچستان آرمی‘ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ آپریٹر نکلا بھومیہار ساگر کا اعتراف اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ بھارت سے بلوچستان میں دہشتگردی کی سہولت کاری ہو رہی ہے، دفاعی ماہرین
پاکستان شائع 19 مئ 2025 12:25am بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 3 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات گومازین اور زاندیان داز پیش آئے، ہلاکتوں کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ڈی سی پنجگور
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 11:54pm بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں، بعض کی حالت تشویش ناک ہے
پاکستان شائع 15 مئ 2025 12:30pm ریکوڈک منصوبہ: 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، پیداوار کا آغاز 2028 سے ہوگا 2028 تک بلوچستان کو مجموعی طور پر 50 ملین ڈالر دیے جائیں گے جس کے بعد باقاعدہ رائلٹی کا آغاز ہوگا۔
پاکستان شائع 14 مئ 2025 06:21pm کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کی ریلی پر حملہ، ایک جاں بحق، علی مدد جتک محفوظ رہے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ریلی پر فائرنگ کے علاوہ دستی بم پھینکے گئے، پولیس
کاروبار شائع 14 مئ 2025 03:15pm تیل اور گیس کےذخائردریافت کرنےکیلئےبڑے پیمانے پرکام شروع حکومت پاکستان نے شراکت دار کمپنیوں کو نئے قدرتی ذخائر کی تلاش کے لیے لائسنس جاری کر دیے۔
پاکستان شائع 13 مئ 2025 03:33pm بلوچستان میں دہشتگردی کی بھارتی سرپرستی بے نقاب، اہم شواہد سامنے آگئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ 21 سے زائد دہشتگرد بیس کیمپس چلا رہی ہے جہاں دہشتگردوں کو بارودی مواد اور تربیت فراہم کی جاتی ہے۔
پاکستان شائع 13 مئ 2025 03:04pm نوشکی: پنجاب سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی لاشیں برآمد مقتولین میں سے دو افراد کا تعلق پاکپتن سے اور دو کا رحیم یار خان سے بتایا جا رہا ہے
پاکستان شائع 10 مئ 2025 12:31am بلوچستان: لسبیلہ میں نامعلوم افراد کی حجام دکان پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 2 تعلق پنجاب اور ایک بلوچستان سے ہے، پولیس
کھیل شائع 09 مئ 2025 02:54pm کوئٹہ : پہلی بین الاقوامی باکسنگ چیمپئن شپ، نامور باکسرز شریک بلوچستان میں باکسنگ اور دیگر کھیلوں کے لیے شاندار مواقع موجود ہیں، کھلاڑی
پاکستان شائع 08 مئ 2025 08:50am حب: اغوا ہونے والے پانچ پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے اہلکاروں کے اہل خانہ نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے فوری اقدامات کی اپیل کردی۔
پاکستان شائع 06 مئ 2025 10:37pm بلوچستان میں ’بھارت کی پراکسی‘ بی ایل اے کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، پاک فوج کے 7 جوان شہید دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 12:09am سانحہ نوشکی: شہر کو بچانے والا شوکت علی زندگی کی بازی ہار گیا حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہو چکی ہے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2025 08:41am نوشکی آئل ٹینکر حادثہ: جھلسنے والے مزید 5 افراد دم توڑ گئے، تعداد 19 ہوگئی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان شائع 04 مئ 2025 08:21pm نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو نوشکی سے اغوا کرلیا مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی فائرنگ کی جس سے مشینری کو معمولی نقصان پہنچا، لیویز ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 09:36am بونیر اور بنوں میں دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی اور سی ٹی ڈی اہلکار شہید مستونگ میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان شائع 02 مئ 2025 07:28pm بلوچستان: کیچ میں ٹریفک حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث تیز رفتاری کی وجہ سے بےقابو ہو کر الٹ گئی
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 07:22pm بھارتی الزامات اور جارحیت کیخلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظور پاکستان پر بے بنیاد الزام لگانے کی شدید مذمت، ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، قرارداد
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 05:59pm تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 04:54pm نوشکی سانحے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی سانحے میں فائر بریگیڈ کا اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 11:35am ریکوڈک منصوبے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کا فنانشل کلوژر آئندہ ماہ متوقع پروڈکشن کے پہلے سال وفاق اور بلوچستان کو 3 ارب ڈالر ملنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2025 08:46pm نوشکی ٹرک حادثہ: جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ہوگئی ڈرائیور کو بچانے کی کوشش میں کم از کم 60 افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 11:39pm بلوچستان کا 23 سالہ اریان بھارت کے اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا اریان شاہ دل اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھا
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 10:01pm پشین اور بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہلاک حملہ آوروں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 09:45pm قلات: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں جے یو آئی کے یونین کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق شہید ہونے والوں میں ایک کمسن بچہ اور 2 خواتین بھی شامل ہیں، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 09:02am بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ امتحانات تین ہفتوں کے لیے ملتوی بورڈچیئرمین کی باقاعدہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک بائیکاٹ ختم نہیں کیا جائے گا،تنظیم
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 08:58am بلوچستان: ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر لیویز فورس کے 15 اہلکار برطرف ان اہلکاروں کی تنخواہیں فوری بند کی جائیں اورکسی بھی سرکاری سروس میں دوبارہ شامل نہ کیا جائے،ہدایت
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 10:58pm پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:38pm وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، احسن اقبال ترقیاتی عمل میں وفاقی شراکت قابل تحسین ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان