بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمدورفت معطل حب ندی پل کا کام بھی سست روی کا شکار ہے شائع 31 جولائ 2024 11:41am
کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید دونوں اہلکاروں کو 3،3 گولیاں لگی ہیں، لیویز حکام اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 09:41am
سیلابی ریلہ گھر میں داخل ہونے سے11 ہلاک، بارش نے 13 دیگر جانیں بھی لے لیں مُون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل بلوچستان میں بھی داخل، برساتی نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 12:15pm
پیپلز پارٹی بلوچستان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹسز جاری رہنماؤں کو پارٹی عہدے داران کی معطلی کا اختیار نہیں ہے، شوکاز نوٹس کا متن شائع 27 جولائ 2024 04:00pm
پنجگور میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، لیویز ذرائع شائع 26 جولائ 2024 10:55am
ماہ رنگ پر امن احتجاج کرنا چاہتی ہیں تو ہم سہولت دینگے، خواتین اراکین اسمبلی ماہ رنگ کو کہتی ہوں آپ میری بیٹی ہو، جدوجہد ہر کسی کو کرنی چاہیے لیکن قانون و آئین کے دائرے میں ہونی چاہیے، ڈپٹی اسپیکر غزالا گولہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:05pm
بلوچستان اسمبلی مچھلی بازار میں تبدیل، مولانا ہدایت الرحمان کو ایوان سے باہر نکالنے کی ہدایت مولانا ہدایت الرحمان اور علی مدد جتک کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا شائع 23 جولائ 2024 07:34pm
پنجگور میں پولیس کا آپریشن، 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکار گرفتار پنجگور میں سٹی پولیس نے آپریشن کرکے 5 مغوی بازیاب اور 2 اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بازیاب افراد میں... شائع 22 جولائ 2024 11:55am
خضدار : مسجد کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق، 7 زخمی مسجد کی خستہ حال چھت بارش کے باعث گری شائع 20 جولائ 2024 05:38pm
ٹاور گرنے سے بارکھان اور کوہلو بجلی گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل متاثرہ ٹاور کی مرمت و تنصیب کا کام شروع ہوچکا ہے، ترجمان کیسکو شائع 20 جولائ 2024 12:51pm
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ڈاکٹرز اور محکمہ تعلیم کے غیر حاضر عملے کی معطلی کا حکم سرفراز بگٹی، لورالائی ڈویژن کے چاروں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی سے ناخوش، اظہار وجوہ کے نوٹس جاری شائع 19 جولائ 2024 10:51pm
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا شائع 15 جولائ 2024 10:39am
کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب، دھرنا ختم لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کیلئے مؤخر کیا گیا شائع 14 جولائ 2024 01:55pm
قومی اسمبلی : سانحہ درینگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور قرارداد سربراہ بلوچستان شہداء فورم اور ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پیش کی شائع 10 جولائ 2024 04:41pm
دکی : بلوچستان میں 20 مسلح افراد نے 4 کسانوں کو اغوا کرلیا ایف سی اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر اغواء کاروں کی تلاش شروع کردی شائع 09 جولائ 2024 10:11pm
وفاق بلوچستان سے مل کرصوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا، وزیراعظم بجلی کابل ادا نہ ہونے پر گزشتہ 10 سال میں وفاق کے 500 ارب ضائع ہوئے، شہباز شریف شائع 08 جولائ 2024 03:42pm
کوئٹہ سے اغوا پنجاب کے سیاحوں سے متعلق تشویشناک خبریں، انسانی حقوق کی تنظیم کا سیاحوں کو چھوڑنے کا مطالبہ وہ عام شہری ہیں اور انہیں نقصان نہیں پہنچایا جانا چاہیے، ایچ آر سی پی اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 03:04pm
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm
حکومت کی اے پی سی میں ہمارے نمائندے شرکت کریں گے، بلاول امن و امان اور بلوچستان سے متعلق تجاویز پیش کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 07:25pm
بلوچستان: ضلع آواران میں 5 بہن بھائی بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لے کر انکوائری کا حکم دے دیا ہے شائع 04 جولائ 2024 03:58pm
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 جولائ 2024 11:36am
کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق منیر احمد بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر واپس آرہے تھے کہ گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ابتدائی تفتیش اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:51pm
مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑائے جانے کے بعد گیس کی فراہمی بحال کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:47am
کوہ سلیمان رینج میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ ، کئی گاڑیاں پھنس گئیں، اموات کی تعداد 7 ہوگئی بلوچستان کو خیبرپختونخوا سے ملانے والی این 70 ہائی وے بھی ٹریفک کیلئے بند اپ ڈیٹ 30 جون 2024 06:31pm
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ کے کامیاب مذاکرات، بلوچستان اسمبلی کے باہر مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم میر ضیا لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے مظاہرین سے مذاکرات کیے شائع 29 جون 2024 08:05pm
پی بی 21 حب : بلوچستان ہائیکورٹ کا 39 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کا حکم الیکشن کمیشن 3 ہفتے میں شیڈول جاری کرکے انتخابات کروائے، عدالت شائع 29 جون 2024 05:24pm
ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ایم پی اے کا بھتیجا گھر سے گرفتار ایم پی اے لیاقت لہری کے بھتیجے کی گاڑی روکنے پر ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:03pm
مچھ سینٹرل جیل کی بجلی دو دن سے غائب، سپرٹنڈنٹ حکام بالا کو مراسلہ لکھنے پر مجبور بلوچستان کی مچھ جیل کی بجلی کاٹنے سے سکیورٹی خدشات میں اضافہ ہو گیا ہے، مراسلہ شائع 27 جون 2024 12:39pm
شمالی بلوچستان میں ایف سی کے 53 اسکولز و کالجز اور 29 فری اسکولز فعال 15000 سے زائد طلباء و طالبات کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا جارہا ہے شائع 26 جون 2024 05:29pm
ریکوڈک مائننگ کمپنی اور انڈس اسپتال کا صحت کے حوالے سے اہم اقدام ضلع چاغی میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمیونٹی ہیلتھ اینڈ ایم سی ایچ سینٹر کا آغاز شائع 26 جون 2024 05:25pm