پنجاب کے اتنظامی امور اور سیکیورٹی پر بریفنگ
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات ...
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی۔
ملاقات میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے وزیراعظم کو انتظامی امور اور امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔
وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِاعلی عثمان بزدارنے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف سیکرٹری،آئی جی،پرنسپل سیکرٹری پنجاب شریک ہوئے۔
ملاقات میں وزیراعظم کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی گئی اور انتظامی امور اور امن و امان کی صوتحال سے بھی آگاہ کیاگیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ کھادکی کسانوں کوبلاتعطل فراہمی کیلئےاٹھائےگئے۔
بریفنگ میں وزیرِاعظم نےامن وامان کی صورتحال کوتسلی بخش قراردیا۔
ملاقات میں وزیراعظم نے انتظامی امور کو مزید بہتربنانےکی ہدایت بھی کی۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔