وسیم اکرم عمران خان حمایت میں بول پڑے
وسیم اکرم نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں بلکہ ان کے لیے لڑ رہا ہے، جن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی وسیم اکرم اپنے کپتان عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کرکٹر وسیم اکرم نے ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال پر کہا کہ عمران خان قیادت کرنے، لڑنے اور جیتنے کے لیے پیدا ہوا تھا۔
وسیم اکرم نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ وہ اپنے لیے نہیں بلکہ ان کے لیے لڑ رہا ہے، جن کی وہ نمائندگی کر رہا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان عہدے طاقت یا نام کے لیے نہیں لڑ رہا بلکہ وہ یہ اس کی تقدیر ہے مزید کہا کہ کھیل ابھی ختم نہیں ہوا۔
imran khan
PTI government
waseem akram
مزید خبریں
پی ایس ایل سیزن 9 کیلئے ریکارڈ توڑ غیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
مچل جانسن کی تنقید کے بعد عثمان خواجہ ’ہیرو‘ ڈیوڈ وارنر کے دفاع میں بول پڑے
3 قومی کرکٹرز کو آسٹریلوی لیگ کھیلنے کیلئے این او سی مل گیا
پی سی بی اور انگلینڈ کی یونیورسٹی میں معاہدہ، کھلاڑیوں کو بائیو مکینکل سمیت دیگر سہولیات میسر آئیں گی
اگر ہم آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دیں تو وہ اپ سیٹ نہیں ہوگا، سرفراز احمد
آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.