عمران خان کے بحیثیت وزیراعظم ہیلی کاپٹر سفر پر کتنے روپے خرچ ہوئے؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بحیثیت وزیراعظم زیر استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بحیثیت وزیراعظم زیرِ استعمال ہیلی کاپٹر کے اخراجات کی تفصیل سامنے آگئی۔
سرکاری دستاویز کے مطابق سابق اگست 2018 سے مارچ 2022 تک وزیراعظم کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر نے 2725.9 گھنٹے پرواز کی جس کے ایک گھنٹے کا خرچ 2 لاکھ 75 ہزار روپے ہے جبکہ ہیلی کاپٹر پر سفر میں اوسطاً 8 لاکھ روپے یومیہ خرچ ہوئے ہیں۔
دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ دورانِ اقتدار چیئرمین تحریک انصاف کی ہیلی کاپٹر پروازوں پر مجموعی طور پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں۔
imran khan
helicopter
مزید خبریں
پاکستان کا تاریخی خلائی مشن آج چاند کے سفر پر روانہ ہوگا
شیرافضل مروت کے بھائی خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ
امریکی دوشیزہ چترال پولوں کھلاڑی کی محبت پاکستان پہنچ گئی
پشین میں پولیس افسران پر فائرنگ، ایک ملزم گرفتار
لاہور کی یونیورسٹی میں طلبہ نے امریکی قونصل خانے کا کنسرٹ منسوخ کردیا
صحافت کا عالمی دن: صدر مملکت اور وزیراعظم کا میڈیا ورکرز کو خراج تحسین
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.