مکہ مکرمہ: حضرت عثمان غنی کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت
محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ تحریریں 1400 سال قبل حضرت عثمان غنی کے دور میں لکھی گئیں تھیں۔
مقدس شہر مکہ مکرمہ میں صحابی رسولﷺ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں پتھروں پر لکھی گئی تحریریں دریافت ہوئی ہیں۔
سعودی عرب میں پتھروں پر لکھی دو ایسی نادر اور نایاب تحریریں دریافت کی گئی ہیں جو تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور سے تعلق رکھتی ہیں۔
خلیجی ملک کے مقدس شہر مکہ مکرمہ کے نواح میں واقعہ پہاڑی علاقے عالیہ میں پتھروں پر لکھی تحریروں کو دریافت کیا گیا ہے جس کے متعلقہ سعودی محکمہ آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ یہ تحریریں 1400 سال قبل حضرت عثمان غنی کے دور میں لکھی گئیں تھیں۔
محکمہ آثار قدیمہ نے بتایا کہ ان تحریروں میں حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے بطور تیسرے خلیفہ نامزد ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔
Saudi Arabia
Makkah
مزید خبریں
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پر ٹرمپ کا ردِعمل
دبئی میں پھر موسلادھار بارشیں ، سڑکیں تالاب بن گئیں, فلائٹ آپریشن متاثر
دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا
بھارت، چین، روس اور جاپان کو اجنبیوں کے خوف نے گھیر رکھا ہے، صدر بائیڈن
فلسطینی نژاد امریکیوں کے اہلِ خانہ کو غزہ سے لانے کا امریکی منصوبہ
سعودی عرب نے اس سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.