حکومت سندھ نے ریڈ لائن بس سروس منصوبے پر کام شروع کردیا
منصوبہ ملیر ہالٹ سے شروع ہو کر نمائش پر ختم ہوگا
حکومت سندھ اورایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے ریڈ لائن بس سروس منصوبے پر کراچی پر کام جاری ہے، منصوبہ ملیر ہالٹ سے شروع ہو کر نمائش پر ختم ہوگا۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔