دولہا نے دلہن کو تحفے میں گدھے کا بچہ دے دیا
لوگ چاہے جو بھی بولیں مجھے گدھوں سے محبت ہے، دولہا
یوٹیوبرازلان شاہ نے شادی کے موقع پر دلہن وریشہ کو گدھے کا بچہ تحفے کے طور پردے دیا۔
ازلان شاہ نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ مجھے ہمیشہ سے معلوم تھا کہ وریشہ کو گدھوں کے بچوں سے محبت ہے، تو یہ اس کے لیے میرا شادی کا تحفہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بچے کو ماں سے الگ نہیں کیا گیا بلکہ اسے بھی ساتھ لایا گیا ہے۔
یوٹیوبر ازلان شاہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے جانور بہت پسند ہے، لوگ چاہے جو بھی بولیں مجھے گدھوں سے محبت ہے ۔
Azlaan shah
مزید خبریں
ارجیت سنگھ اہلیہ کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ووٹ ڈالنے جا پہنچے
ریفریجریٹر کی زندگی کو بڑھانے کا طریقہ جانیے، چند آسان طریقوں پر عمل کریں
گرمیوں میں کھانا بناتے ہوئے کچن کی ہیٹ کو کیسے کم کریں
معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں، ویڈیو وائرل
کیا رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
مٹی، گرد اور چاکلیٹ کے دھبے دور کرنے کا آسان ٹوٹکہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.