دولہا نے دلہن کو تحفے میں گدھے کا بچہ دے دیا
لوگ چاہے جو بھی بولیں مجھے گدھوں سے محبت ہے، دولہا
یوٹیوبرازلان شاہ نے شادی کے موقع پر دلہن وریشہ کو گدھے کا بچہ تحفے کے طور پردے دیا۔
ازلان شاہ نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ مجھے ہمیشہ سے معلوم تھا کہ وریشہ کو گدھوں کے بچوں سے محبت ہے، تو یہ اس کے لیے میرا شادی کا تحفہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بچے کو ماں سے الگ نہیں کیا گیا بلکہ اسے بھی ساتھ لایا گیا ہے۔
یوٹیوبر ازلان شاہ نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے جانور بہت پسند ہے، لوگ چاہے جو بھی بولیں مجھے گدھوں سے محبت ہے ۔
Azlaan shah
مزید پڑھیں
مقبول ترین
سگریٹ نوشی کرنے والے ہوشیار، آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ
شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کو کون سی ڈشز کھلائی گئیں
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پیپلزپارٹی سے جاملے
پرویز مشرف انتقال، بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے پر بھارتی سیاستدان نے ہی پانی پھیر دیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.