مردان: ساس نے ساتھ خریداری کرنے والی بہو کو قتل کردیا
ملزمہ نے پستول سمیت تھانہ تخت بائی میں گرفتاری دے دی
مردان میں ساس نے اپنے ساتھ خریداری کرنے والی بہو کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق دونوں خواتین مردان کے علاقے تخت بائی میں خریداری کررہی تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دوران ساس نے مبینہ طور پربات نہ ماننے پرطیش میں آکر بہو کو قتل کردیا۔
سرپر گولی لگنے سے 24 سالہ بہو موقع پر ہی چل بسی۔
بہو کو قتل کرنے والی ساس نے فائرنگ کے بعد پستول سمیت تھانہ تخت بھائی میں گرفتاری دے دی۔
پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔
firing
Murder
Mardan
مزید خبریں
غیر قانونی افغان تارکین وطن کیخلاف سندھ حکومت بھی ایکشن میں آگئی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
آرمی چیف سے امریکی وزیردفاع کا ٹیلیفونک رابطہ
پولیس نے اسد عمر اور عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر ٹانک میں آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک
کراچی، انصاف ہاؤس کے باہر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا حملہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.