Aaj News

منگل, مئ 21, 2024  
12 Dhul-Qadah 1445  

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ

دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا، نوٹیفکیشن
اپ ڈیٹ 19 مئ 2023 09:33pm

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

حکومت نے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد کا اضافہ کردیا ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 14 فیصد اور دیگر تمام ادویات کی قیمتوں میں 20 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ادویات نے اضافے کی منظوری وفاقی کابینہ کی اکنامک ایڈوائزری کمیٹی نے دی، جب کہ ڈریپ کا پالیسی بورڈ قیمتوں کے تعین کا تین ماہ بعد دوبارہ جائزہ لے گا، اورڈالرکی قدرمیں کمی کی صورت میں ادویات کی قیمتوں میں کمی بھی کی جاسکتی ہے۔

medical stores

pills