اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں100فیصد اضافہ
رقم ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرزکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد پولیس ملازمین کے میڈیکل الاؤنس میں100فیصد اضافہ ہوگیا۔
متعلقہ ادارے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس کا میڈیکل الاؤنس 2لاکھ 50 ہزارسےبڑھا کر5لاکھ کردیا گیا۔
علاوہ ازیں رقم ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی ہیڈکواٹرزکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔ ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرزکمیٹی کے چیئرمین، اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ سیکرٹری ہوں گے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق انچارج پولیس لائن ڈسپنسری کمیٹی کے ممبرہوں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.