ڈنڈا بردار نوجوانوں نے سندھ یونیورسٹی کی چھ بسیں روک لیں

پولیس نے واقعہ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔
شائع 05 اکتوبر 2023 04:33pm
علامتی تصویر: سوشل میڈیا
علامتی تصویر: سوشل میڈیا

ڈنڈا بردار نوجوانوں نے سندھ یونیورسٹی کی چھ بسیں روک لیں، پوائنٹ بسیں روکنے سے طالبات میں خوف و حراس پھیل گیا، جس کے بعد نوجوان فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعہ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

سندھ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے واقعہ سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

مزید پڑھیں: ہری پور میں مسافر وین کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی

ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز کے مطابق سندھ یونیورسٹی کی پوائنٹ بسوں کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

Sindh University

Attack on bus