آزاد کشمیر: ریچھ کے حملے سے زخمی ہونیوالا راہ گیر چل بسا
مقامی افراد کا علاقہ مکینوں کی جانوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں ریچھ کے حملے سے ایک راہ گیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
حملے میں زخمی ہونے والے شخص کی شناخت عبداللہ اعوان کے نام سے ہوئی، وہ سڑک سے گزر رہا تھا کہ ریچھ نے اس پر حملہ کردیا۔
حملے کے بعد متاثرہ شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تا نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔
مقامی افراد نے محکمہ جنگلی حیات سے واقعے کا نوٹس لینے اور علاقہ مکینوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کردیا۔
azad kashmir
Wildlife Department
مزید خبریں
آزاد کشمیر کی مخدوش صورتحال، صدر نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ: اپوزیشن اتحاد کا ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
گندم بحران پر عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل
کراچی میں روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر 3 تندور سیل
کندھ کوٹ میں پولیس اہلکار اغوا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
لاہور : سی ٹی ڈی ٹیم پرحملہ، فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹارگٹ کلر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.