Aaj News

پیر, مئ 13, 2024  
04 Dhul-Qadah 1445  

میوزیکل بینڈ خود غرض نے اپنا پہلا البم لانچ کردیا

البم میں 7 گانے شامل کئے گئے ہیں
شائع 25 اکتوبر 2023 11:45pm
Pakistani musical band Khudgharz launched their first album - Aaj News

سوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنے والے پاکستانی میوزیکل بینڈ خود غرض نے اپنا پہلا البم لانچ کردیا ۔

سوشل میڈیا پر مختلف گانوں کے میش آپ آپس سے وائرل ہونے والے پاکستانی بینڈ خودغرض نے اپنے اوریجنل گانوں پر مشتمل البم لانچ کردیا ۔

بینڈ کے گلوکار اسجد خان کہتے ہیں کہ ایک کمرے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا تاہم البم لانچ کرنے میں دو سال لگ گئے۔

گلوکاراسید زاہد کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں نئے آرٹسٹوں کے پاس یہ بہانہ نہیں ہے کہ ہمارے پاس پلیٹ فارم نہیں ہے ۔

میوزیکل بینڈ نے اپنے نئے گانوں کے ساتھ میش اپس پر مبنی لائیو پرفارمنس دی تو شرکا بھی جھوم اٹھے ۔

khudgarz

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div