Aaj News

پیر, مئ 13, 2024  
04 Dhul-Qadah 1445  

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
شائع 22 نومبر 2023 06:55pm

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائے گا، ممبر نثار درانی کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کل 12 بجے فیصلہ سنائے گا۔

انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کیا تھا۔

واضح رہے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دلائل دینے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

انٹرا پارٹی انتخابات پر پی ٹی آئی کی بیان حلفی جمع کرانے کی یقین دہانی

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی وکیل اور عمران خان کے مؤقف میں تضاد

ECP

اسلام آباد

Election Commission of Pakistan (ECP)

intra party elections

pti intra party election

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div