عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 700 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی عالمی بینک نے 600 ملین ڈالر وفاق اور 100 ملین ڈالر سندھ کے لیے منظور کئے ہیں شائع 20 دسمبر 2025 01:13pm
اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 12 کلومیٹر، چترال اور دیر میں بھی محسوس شائع 19 دسمبر 2025 11:16am
قومی کانفرنس کا انعقاد: اپوزیشن الائنس کا پیپلز پارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن الائنس پیپلز پارٹی سے رابطے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی، ذرائع شائع 18 دسمبر 2025 11:30pm
تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 18 دسمبر 2025 05:43pm
بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، دھند اور آلودگی سے معمولات متاثر پشاور کو ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے شائع 18 دسمبر 2025 08:30am
اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کا اہلکار ظاہر کرنے والا افغان شہری گرفتار گرفتار افغان شہری 2 خواتین کے ہمراہ گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا، پولیس ذرائع شائع 17 دسمبر 2025 07:14pm
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ 15 فروری کو ہوگی: الیکشن کمیشن شائع 09 دسمبر 2025 01:59pm
سردی کے دوران اسموگ کے بڑھنے کا خطرہ، ایڈوائزری جاری وزارت قومی صحت نے اسلام آباد والوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی شائع 07 دسمبر 2025 10:14pm
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی صدر آصف زرداری نے ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کی منظوری دی۔ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 12:11am
این ایف سی اجلاس: مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا جس میں صوبوں کے مالیاتی حصے اور آئندہ مالی سال کے حوالے سے اہم فیصلے ہوئے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 02:49pm
اقلیتی حقوق سے متعلق قومی کمیشن کیا ہے اور یہ کیسے کام کرے گا؟ قومی کمیشن برائے حقوق اقلیت ایکٹ 2025 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، اس قانون کا اطلاق پورے پاکستان پر ہوگا۔ شائع 02 دسمبر 2025 11:32pm
’عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن وہ قیدِ تنہائی میں ہیں‘، عظمیٰ خان کی ملاقات کے بعد گفتگو جیل حکام کی جانب سے عظمیٰ خان کو آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 07:47pm
جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی اجازت نہیں: ضلعی انتظامیہ شائع 01 دسمبر 2025 10:29pm
افغان طالبان کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے حوالے کریں یا انہیں کہیں دور لے جائیں: اسحاق ڈار بھارت کو سبق سکھا چکے، ان سے نمٹنا کوئی مسئلہ نہیں، نائب وزیراعظم کی نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 09:14pm
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہندوتوا کے تحت اسلامی ورثے کو ختم کیا جارہا ہے، بابری مسجد کے بعد دیگر مساجد کو بھی خطرہ ہے: دفتر خارجہ شائع 25 نومبر 2025 11:22pm
دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس امین الدین نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔ شائع 23 نومبر 2025 06:14pm
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا محفوظ فیصلہ جاری الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون سے متصادم ہے شائع 17 نومبر 2025 11:50pm
اسلام آباد کچہری دھماکا: خودکش جیکٹ تیار کرنے والا درزی گرفتار پشاور میں تیار کی گئی خودکش جیکٹ اسلام آباد لانے والا سہولتکار بھی گرفتار، مزید انکشافات متوقع شائع 15 نومبر 2025 12:20pm
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 36 زخمی وزیرِاعظم نے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔ شائع 11 نومبر 2025 10:04pm
اسلام آباد خودکش دھماکہ ’ویک اپ کال‘، ہم حالت جنگ میں ہیں، وزیر دفاع جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاک فوج صرف سرحدی علاقوں یا بلوچستان کے دور دراز حصوں میں لڑ رہی ہے، وہ جاگ جائیں، خواجہ آصف اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 03:33pm
صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش ترمیم انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل سندھو نے مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کی اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 07:09pm
ایوب خان کے پڑپوتے کے گھر چوری، سابق صدر کی یادگار اشیاء بھی غائب ایک نامعلوم خاتون گیٹ پھلانگ کر ڈرائنگ روم میں داخل ہوئیں، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 01:39pm
آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر وزیراعظم اور صدر کی اہم مشاورت ملاقات میں آئندہ حکومتی حکمت عملی اور پاور شیئرنگ فارمولا زیر غور آیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2025 11:09pm
ایک ہی جرم کی 3 سزائیں: کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ٹریفک جرمانہ کتنا؟ یوں لگتا ہے جیسےکراچی والوں کے لیے خصوصی ”مہنگائی ایڈیشن“ جاری کیا گیا ہو۔ شائع 30 اکتوبر 2025 12:27pm
موت سے قبل ایس پی عدیل اکبر نے اچانک گن کیوں مانگی؟ تحقیقات میں نیا انکشاف پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد اور گولی کے زاویے نے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 10:44pm
ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:25pm
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 12:25am
پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے: نوازشریف وزیراعظم نے نواز شریف سے ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 12:20am
امید ہے ایک روز عوام افغان نمائندوں پر مبنی سچی حکومت دیکھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں ہے: شفقت علی خان کی ہفتہ وار بریفنگ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:49am
پاکستان کے مختلف علاقے ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ شائع 17 اکتوبر 2025 06:10pm