تھانہ ترنول اسلام آباد میں ملزم کی ہلاکت، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج ملزم کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا شائع 12 جولائ 2025 11:47am
چیف جسٹس کی سربراہی میں اجلاس، لاپتہ افراد کے معاملے پر سمجھوتہ نہ کرنے اور گہری تشویش کا اظہار عدلیہ پالیسی ساز کمیٹی کا جوڈیشل افسران کو بیرونی مداخلت سے تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ شائع 11 جولائ 2025 10:44pm
افغان شہریوں کو غیر قانونی ای ویزا جاری کرنے میں ملوث 2 اہلکار گرفتار دونوں اہلکار اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد میں تعینات تھے شائع 11 جولائ 2025 10:21pm
اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد آلودگی کا باعث بننے والی گاڑی کو نہیں چھوڑیں گے، پہلے سرکاری گاڑیوں کو چیک کیا جارہا ہے، طلال چوہدری شائع 11 جولائ 2025 06:09pm
سندھ میں اندراج مقدمے میں تاخیر کا رجحان تشویشناک ہے، سپریم کورٹ کے ریمارکس سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی بریت کی اپیل منظور کرلی شائع 11 جولائ 2025 05:48pm
عافیہ صدیقی کی رہائی کا کیس: وفاقی حکومت کی جانب سے رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت برہم جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کوتوہین عدالت کے نوٹس جاری کرنے سمیت طلب کرنے کا بھی عندیہ دے دیا شائع 11 جولائ 2025 01:08pm
ملکی ٹیکس آمدن میں اضافے کیلئے تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف کو ایف بی آر اور آئی بی کی ٹیکس چوری اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف آپریشنز پر رپورٹ پیش شائع 07 جولائ 2025 08:34pm
پی ٹی آئی کا ضم اضلاع کیلئے وفاقی کمیٹی بنانے پر تحفظات کا اظہار، ختم کرنے کا مطالبہ وفاق صوبائی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتا، بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس شائع 07 جولائ 2025 07:49pm
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پہلی مرتبہ اے آئی کسٹمز کلیئرنس، رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف انسانی مداخلت کم ہونے کی وجہ سے نظام مؤثر ہوگا، وقت اور پیسے کی بچت ہوگی، شہباز شریف شائع 07 جولائ 2025 05:07pm
یوم عاشور پر زبردست انتظامات، وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو شاباش وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، یوم عاشور پر امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی شائع 06 جولائ 2025 11:16pm
ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس: سیکیورٹی کے سخت انتظامات جلوسوں کی نگرانی جدید ڈرون کیمروں کے ذریعے کی جائے گی اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 02:49pm
اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے ڈبل ہیلمٹ لازمی قرار مرد ہو یا خاتون موٹرسائیکل پر بیٹھنے والے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے شائع 03 جولائ 2025 03:25pm
وزیراعظم کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا، عمران خان نے عدالتی دائرہ اختیار چیلنج کردیا عمران خان کی ہرجانہ کیس کی کارروائی اپیل پر فیصلے تک معطل کرنے کی استدعا شائع 01 جولائ 2025 08:21pm
وزیراعظم نے سانحہ سوات جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے مربوط پروگرام کو ضروری قرار دے دیا سوات میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، سیاست کو الگ رکھ کر جائزہ رپورٹ بنانی چاہیئے، شہباز شریف شائع 01 جولائ 2025 07:01pm
جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف شنگائی تعاون تظیم اجلاس میں بھارت کو اپنی بات منوانے کا موقع نہیں ملا، وزیر دفاع شائع 30 جون 2025 09:27pm
مخصوص نشستوں کا کیس: رجسٹرار آفس کا سنی اتحاد کونسل کی درخواست وصول کرنے سے انکار سنی اتحاد کونسل کی سپریم کورٹ سے 12 ججز کے دستخطوں کے ساتھ آرڈر آف دا کورٹ جاری کرنے کی استدعا شائع 30 جون 2025 06:04pm
وزیراعظم کا مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم وزیراعظم نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مل بیٹھنے کی پیشکش کر دی شائع 28 جون 2025 11:23am
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا آج ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے آئینی حق پر ڈاکا ڈال دیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی شائع 27 جون 2025 10:00pm
سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں منظور، تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 27 جون 2025 09:23pm
مشکلات کے باوجود میڈیا نے پاکستان کا بیانیہ پوری دنیا تک کامیابی سے پہنچایا، بلاول بھٹو پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں بھارتی فوج کو شکست دی، بلکہ سفارتی محاذ پر بھی تاریخی کردار ادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا میٹ دی پریس سے خطاب اپ ڈیٹ 27 جون 2025 06:45pm
مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرنے والا 11 رکنی آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس صلاح الدین کی کیس سننے سے معذرت، حامد خان کے اعتراض پر بینچ سے علیحدہ ہوگئے شائع 27 جون 2025 05:09pm
قومی اسمبلی اجلاس: گزشتہ دوسال کی سپلمنٹری گرانٹس منظور اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں شائع 27 جون 2025 02:22pm
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر بیرسٹر اعتزاز احسن نے آئینی بینچ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 26 جون 2025 11:46pm
اسلام آباد میں گاڑی پر کھمبا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 26 جون 2025 03:51pm
جو سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ عسکریت کی تعلیم و تربیت دے گا اس کے خلاف کاروائی ہوگی، اسلامی نظریاتی کونسل جبر کی بنیاد پر اپنے نظریات کسی دوسرے پر مسلط کرنا شریعت کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل شائع 26 جون 2025 01:42pm
وزیر اعظم نے ملک بھر میں بجلی کے اسمارٹ میٹرز جلد نصب کرنے کی ہدایت کردی وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات سے متعلق اجلاس، جینکوز کی نیلامی کی بھی ہدایت شائع 25 جون 2025 10:04pm
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں کابینہ ارکان کو قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا اپ ڈیٹ 25 جون 2025 11:51pm
قومی اسمبلی اجلاس میں مطالبات زر کی منظوری کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ قائمہ کمیٹیاں جیلوں میں اضافی سہولتیں لینے کے لیے نہیں بنائی گئیں، اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 25 جون 2025 06:29pm
اسلام آباد: 4.2 ارب روپے کا منصوبہ بارش میں بہہ گیا بارش نے جناح اسکوائر پراجیکٹ کی ناقص تعمیرات کا پول کھول دیا، بارش کے پہلے ہی اسپیل میں سڑک بیٹھ گئی شائع 25 جون 2025 02:47pm
سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 01:51pm