پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 10:08pm کراچی، لاہور میں عورت مارچ، اسلام آباد میں پولیس نے خواتین کو روک دیا اسلام آباد میں عورت مارچ، منتظمین اور پولیس میں تصادم
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 11:12pm فارم 45 ہٹانے سے مزید سوالات جنم لے رہے ہیں، سربراہ پلڈاٹ الیکشن کمیشن بھی اپنا بنیادی کردارادانہیں کرسکا،احمد بلال محبوب
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 03:43pm عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت پر ہوگی، شعیب شاہین دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے یہ سوالیہ نشان ہے؟ رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 03:24pm آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کے خاندانی سیاست ختم کرنے کے دعوے جھوٹ نکلے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:59pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:08pm صدر عارف علوی نے 3 ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جسٹس نعیم اختر افغان کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:38pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار سیشن عدالت کا درخواست گزار کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے اور ایک مقامی ضامن دینے کا حکم
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:12pm سندھ حکومت نے 75 لاء افسران کی فوج بھرتی کررکھی ہے، چیف جسٹس سرکاری افسران کی خلاف ضابطہ بھرتی سے متعلق سندھ حکومت کا جواب مسترد، دوبارہ جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 03:44pm نتائج کے اعلان میں تاخیر نے الیکشن ساکھ پر سنگین سوالات کو جنم دیا: پلڈاٹ رپورٹ پلڈاٹ نے انتخابات 2024 کے حوالے سے جائزہ رپورٹ جاری کردی
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 02:47pm این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 01:17pm وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال جنرل عاصم منیر نے شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:12pm حسن، حسین نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ، ایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ معطل کرنے کی درخواست دائر کل کیلئے نوٹس کر دیں لاہور سے آنا ہوتا ہے، 2 درخواستیں اور بھی ہیں ان پر بھی معطل کر دیں، درخواست
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:44am نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ہ ملزمان کون ہیں؟ ان کی حاضری لگوائیں، جج احتساب عدالت کا استفسار
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:33am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کی ہدایت ویڈیولنک پر حاضری لگانے تک عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا
شائع 06 مارچ 2024 09:36am وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے وزیراعظم متاثرین سے ملاقات اور امدادی سامان تقسیم کریں گے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 09:24am پنجاب سے قومی اسمبلی کی خواتین کی نشستوں پر ن لیگ کی ترجیحی فہرست ختم الیکشن کمیشن نے 9 خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے اضافی نام مانگ لیے
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:59pm لاہور، کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اپ گریڈ ہوں گے، محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 08:55pm ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل قانون کے مطابق نہیں تھا، سپریم کورٹ نے متفقہ رائے دے دی لاہور ہائیکورٹ اور پھر سپریم کورٹ میں ہونے والی اپیل کی عدالتی کارروائی منصفانہ نہیں تھی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:53pm آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کااسلام آباد میں دھرنےکا اعلان مظفرآباد:محکمہ جنگلات کے بیلداروں نے احتجاجی دھرنا دے دیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:50pm قانون بنانے والوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے ملزمان رعایت کے حقدار نہیں، چیف جسٹس انسداد دہشتگردی عدالت سے سزا یافتہ مجرموں کو رعایتیں نہ دینے کے مقدمات لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 01:27pm عمران خان کی رہائی سے متعلق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع قرارداد اسد قیصر کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 01:19pm وزیراعظم سے آصف زرداری اور وفد کی ملاقات، ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 11:59am الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ سینیٹ انتخابات کے شیڈول کی حتمی منظوری چیف الیکشن کمشنر اور ممبران دیں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 09:05pm سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر برطانیہ ، ترکیہ، چین اور ایران کی بھی مبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 02:06am شہباز شریف نے پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم کے طور پر عہدے کا حلف اٹھالیا وزیراعظم ہاؤس میں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:45pm سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی ساتھی ججز سے مشاورت کے بعد عدالت رائے کو سنائے گی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 02:06pm اسد قیصر کی تقریر کے دوران پارلیمنٹ کی ٹی وی نشریات بند سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے سائفر پر سپریم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 02:13pm قومی اسمبلی میں بلاول نے سائفر کا معاملہ اٹھا دیا، سنی اتحاد مشتعل اسپیکر کا جمشید دستی کو انتباہ، پی پی اراکین نے بلاول کو حصار میں لے لیا