پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 05:39pm قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی مزید نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری آزاد امیدوار 3 روز کے اندر کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں، الیکشن کمیشن
کھیل شائع 18 فروری 2024 11:14am سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ سہہ ملکی بلاٸنڈ کرکٹ سیریز 22 فروری سے آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں شروع ہوگی
پاکستان شائع 18 فروری 2024 10:58am فوجی قیادت پر لگائے گئے نامناسب اور بے بنیاد الزامات کی مذمت پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:52am سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کے متاثرین 17 سال بعد بھی انصاف کے منتظر فروری 2007 کو بھارت نے 68 بے گناہ افراد کو ریاستی دہشت گردی کا شکار بنایا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:53pm مری میں طوفانی بارش اور برفباری متوقع، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت محکمہ موسمیات نے دیگر علاقوں میں بھی بارش اور مزید برفباری کی پیش گوئی کر دی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:37pm تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی وفد سے ملاقات، آفتاب شیر پاؤ کا خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:10pm نگراں وزیراعظم کی کے الیکٹرک کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کراچی الیکٹرک کے وفد نے دیرینہ مسائل حل کرنے پر شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 06:57pm بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 5 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل رضا باذئی کامیاب ہوئے
کاروبار شائع 16 فروری 2024 05:58pm ایک ہفتے میں کتنی مہنگی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 06:51pm انتخابی عذرداریوں کو نمٹانے کیلئے 2 صوبوں کیلئے الیکشن ٹربیونلز قائم سندھ کے لیے 4 ٹربیونلز جبکہ بلوچستان کے لیے 3 ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:20pm ہوشیار رہیں، الیکشن کمیشن کا بس ایک ہی اکاؤنٹ ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی آفیشل ہینڈل سے متعلق وضاحت
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:17pm پی پی عمران خان سے ملنے کیلئے منتیں کر رہی ہے، حافظ حمد اللہ باجوہ کو ایکس ٹینشن ن لیگ اور پی پی نے دی، جے یو آئی ترجمان
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:12pm رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:58pm سپریم جوڈیشل کونسل کا مستعفی جج مظاہر نقوی کے بیٹوں کو سمن نہ کرنے کا فیصلہ کونسل نے اٹارنی جنرل کو مظاہر نقوی کے بیٹوں کی حد تک نوٹسز واپس لینے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:40pm الیکشن کمیشن نے کراچی کے 18 حلقوں کی انتخابی عذرداریوں کو یکجا کردیا این اے 235، 239، 240 اور 244 کے ریٹرننگ افسران سے رپورٹس طلب
پاکستان شائع 16 فروری 2024 03:26pm این اے 46، 47 اور 48 میں مبینہ دھاندلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں نمٹا دیں اسلام آباد کے 3 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:20pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سے متعلق عافیہ شیربانو کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:27pm سائفر اور توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلیں دائر عدت کیس کی اپیل سیشن کورٹ میں دائر کی ہے، وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:34pm عمران خان کو انجام تک پہنچاؤں گا، جادو ٹونے سے ملک کے فیصلے نہیں کرانے، عون چوہدری اگر کوئی کالے کوٹ کی عزت پامال کرے تو یہ قابل قبول نہیں، رہنما آئی پی پی کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 15 فروری 2024 04:00pm شہباز شریف ظالم آدمی ہے اپنے بھائی کو بھی معاف نہیں کیا، پرویز الہٰی یہ سارے گھبرائے ہوئے لوگ ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 03:28pm این اے 128 سے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی لاء کی یقین دہانی پر سلمان اکرم راجہ کی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 15 فروری 2024 02:24pm ’پرانی باتیں چھوڑ کرآگے بڑھیں‘ ، صدرعارف علوی کا متحد ہونے کا مشورہ 'ملک کومتحدہ کرنے ضرور ہے جس کے بغیر کچھ ممکمن نہیں ہے'
پاکستان شائع 15 فروری 2024 02:11pm الیکشن سے متعلق غیر ملکی نصیحتوں کی ضرورت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:48pm جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: خواجہ حارث کی سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت میرا وکالت نامہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے جج ہونے تک ہی تھا، وکیل خواجہ حارث
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:37pm بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا بارش اور برفباری کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:11pm مسلم لیگ (ن) کی بلوچستان سے اقلیتی نشست کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا الیکشن کمیشن فریقین کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کرے، سپریم کورٹ کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 02:22pm سپریم کورٹ کا راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریمارکس حذف کرنے کا حکم ججز کو کسی شخص کی غیر موجودگی میں آبزرویشنز دیتے ہوئے محتاط ہونا چاہیئے، عدالت
پاکستان شائع 15 فروری 2024 01:03pm فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے پر تحریری معافی مانگ لی آپ کون ہوتی ہیں قانون ہاتھ میں لینے والی؟ ممبر سندھ نثار درانی کا استفسار
پاکستان شائع 15 فروری 2024 12:40pm دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر این اے 55 سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ، این اے 56 اور 57 سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 01:53pm نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے شکست پر انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی سابق وزیراعظم کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت