قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب کیے جانے کا امکان قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر کو ارسال شائع 29 اپريل 2025 10:43pm
وزیراعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان رابطہ، بھارتی الزامات بے بنیاد قرار بھارتی مہم جوئی کی صورت میں اپنی سالمیت کا دفاع کریں گے، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کو آگاہ کردیا شائع 29 اپريل 2025 10:12pm
خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر شائع 29 اپريل 2025 06:10pm
سرکاری ملازمین اور پینشنرز کے شریک حیات کو 89 ملین کی نقد ادائیگیوں کا انکشاف ان ادائیگیوں سے گریڈ 18، 19 اور 20 کے افسران کے اہل خانہ بھی مستفید ہوئے،آڈٹ حکام شائع 29 اپريل 2025 01:26pm
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام : 35 کروڑ کی مبینہ خوردبرد کا انکشاف، تحقیقات جاری معاملے کی مکمل تحقیقات کی رپورٹ ایک ماہ میں پیش کی جائے ،چیئرمین پی اے سی شائع 29 اپريل 2025 01:02pm
وزیراعلی سندھ کی ببرلو بائی پاس پر جاری دھرنا ختم کرنے کی اپیل آبی معاہدہ پرانیس سو اکیانوے پر مکمل عمل کیا جائے گا، مراد علی شاہ شائع 29 اپريل 2025 12:10am
بھارت کی جانب سے فوجی کارروائی کسی بھی وقت ممکن ہے، خواجہ آصف ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 28 اپريل 2025 11:49pm
بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی سستی ہونے کا امکان سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے فی یونٹ سے زائد سستی ہونے کا امکان. شائع 28 اپريل 2025 02:14pm
پاکستان تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے، وزیراعظم باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شہبازشریف شائع 27 اپريل 2025 11:15pm
توشہ خانہ 2 کیس کی کل اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت اچانک منسوخ عدالتی عملے کی جانب سے وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا شائع 27 اپريل 2025 10:45pm
پہلگام واقعہ ہماری کامیابیوں سے نظریں ہٹانے کی کوشش ہے، عطا اللہ تارڑ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا کردار بالکل واضح ہے، وفاقی وزیراطلاعات شائع 27 اپريل 2025 07:21pm
اسلام آباد میں ہنی ٹریپ کرنیوالی افریقی خاتون نکلی مرینہ خان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شہریوں سے رابطہ کر کے انہیں ملاقات کیلئے بلاتی تھی، پولیس شائع 25 اپريل 2025 08:27pm
67 ہزار عازمین حج کا معاملہ حل کرنے کیلئے جو کچھ ممکن ہوا کریں گے، وزیراعظم پرائیویٹ اسکیم کے عازمین کا معاملہ ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے، شہباز شریف کا اظہار برہمی شائع 25 اپريل 2025 07:31pm
عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، 200 سے زائد کیسز کا حوالہ سابق وزیراعظم کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا ہے شائع 25 اپريل 2025 04:57pm
بھارتی اقدامات نے دو قومی نظریے پر مہر ثبت کر دی، پاکستانی دفتر خارجہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی پروازوں کیلئے بند، مسلح افواج ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے تیار ہیں، ترجمان شفقت علی خان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 12:52pm
پاکستان میں گندم کی پیداوار کا ہدف پورا نہ ہونے کا انکشاف 2024-2025 کے ربیع سیزن کے دوران گندم کی پیداوار کا تخمینہ 28.42 ملین ٹن لگایا گیا شائع 25 اپريل 2025 10:30am
وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو شائع 24 اپريل 2025 11:16pm
بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا بھارت ہمیشہ الزام تراشی کا کھیل کھیلتا ہے، اگر کوئی ثبوت ہیں تو شیئرکریں، اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 05:59pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کراچی میں اے پی سی، حیدرآباد میں جلسے کا اعلان ملک میں عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، اسد قیصر شائع 24 اپريل 2025 12:03am
ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am
اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، اب تک کتنے غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ دوران چیکنگ 1050 افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات نہیں پائی گئیں، پولیس شائع 23 اپريل 2025 08:10pm
نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے ہنگامی طورپر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کیلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا شائع 23 اپريل 2025 07:33pm
سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کردیا بیوائیں تمام شہریوں کی طرح روزگار، وقار، برابری اور خودم ختاری کا حق رکھتی ہیں، تحریری فیصلہ شائع 23 اپريل 2025 06:53pm
دھاندلی تحقیقات: عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا دھاندلی تحقیقات پر حکم امتناع ختم کرنے پر مبنی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا شائع 23 اپريل 2025 06:50pm
وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی وزیر خزانہ کمیٹی کے کنوینر مقرر، نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 23 اپريل 2025 06:05pm
بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رواں مالی سال کے دوران 230 منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں شائع 23 اپريل 2025 04:38pm
حکومت مخالف احتجاج کو آج حتمی شکل دئے جانے کا امکان، استعفوں پر غور تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کی گرینڈ اپوزیشن اتحاد میں شمولیت نہ کرنے پر غور کیا جائے گا۔ شائع 23 اپريل 2025 03:13pm
ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع عازمین شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ تشریف لائیں،ویکسین لگوا کر حکومت کا جاری کردہ پیلا کارڈ ضرور حاصل کریں، ترجمان مذہبی امور شائع 22 اپريل 2025 09:01pm
جنید اکبر کا احتجاج کے حوالے سے بیان سامنے آگیا ہم اپنی تحریک کی مضبوطی کے لیے لوگوں کو تیار کررہے ہیں، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا شائع 22 اپريل 2025 08:19pm
پی ٹی آئی نے اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی پی ٹی آئی کے علی اصغر خان، ارباب شیر علی اور شکیل خان کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کریں گے شائع 22 اپريل 2025 07:23pm