پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:38pm انٹرا پارٹی کیس: پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی جانب سے دائر التوا کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:14pm پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر 13 جنوری کو سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے کا فیصلہ سنایا تھا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 12:09pm کچھ لوگ کوشش کررہے ہیں کہ میں چیئرمین پی ٹی آئی نہ رہوں، بیرسٹر گوہر 4 اکتوبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، ہم نے احتجاج کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 11:44am انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت مل گئی امید ہے الیکشن کمیشن اب پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات قبول کر لے گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:43pm 5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخاب کے نتائج بھگتنا ہوں گے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی ریکارڈ جمع کرانے کے لیے 10 روز کی مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:56pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس مقرر کردیا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:58am انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی متفرق درخواستیں مسترد کردیں الیکشن کمیشن نے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، جو ممبر سندھ نثار درانی نے تحریر کیا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:09pm نشان جو بھی ملے، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ضرور حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر ہم نے 8 مارچ کو انٹراپارٹی الیکشن کے ڈاکومنٹس جمع کروائے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 12:40pm انٹرا پارٹی الیکشن کیس زیر التوا رکھنے کی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ہم نے سپریم کورٹ سے پوچھا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات تسلیم ہونے تک پارٹی سرٹیفکیٹ کس کے تسلیم کیے جائیں؟ ممبر کمیشن
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:11pm انٹرا پارٹی انتخابات کیس: پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی سینٹرل سیکرٹیریٹ سے پولیس تمام دستاویزات حتی کہ واٹر ڈسپنسر بھی اٹھا کر لے گئی ہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 جون 2024 05:22pm ریاست کو رحم دل ہونا چاہیے لیکن انتہا کی سختی کی جا رہی ہے، فواد چوہدری پی ٹی آئی کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر مسئلہ حل کرنا ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 05 جون 2024 04:41pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ، الیکشن کمیشن میں کل سماعت نہیں ہوگی الیکشن کمیشن 6 جون کو اسلام آباد کے ایم این ایز کے کسز کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 31 مئ 2024 07:45pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 09:38pm بلے کے انتخابی نشان سے متعلق عدالتی فیصلے پر تنقید بلا جواز ہے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط خط رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر لکھا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:05pm پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:03pm الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر 7 اعتراضات عائد کردیے الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:28pm تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد، پیشی کا نوٹس جاری پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات جمع کرائی تھیں
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 04:58pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی تفصیلات و دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع فارم 65 پرمشتمل پارٹی سربراہ کاسرٹیفیکیٹ بھی جمع کروادیاگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 10:59pm انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کا فیصلہ انٹرا پارٹی انتخابات3مارچ کو منعقد ہوئے، چارمارچ کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 10:17pm پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات ایک بار پھر چیلنج کر دیے گئے میں نے کہا تھا تمام معاملات کو افہام و تفہیم سے طے کیا جائے، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:56am اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان ملک میں شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی الیکشن تاریخ میں نیا سیاہ باب ہے، بانی رہنما
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 03:58pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن مؤخر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر 3 مارچ کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہونے جار ہے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 10:35pm انٹرا پارٹی انتخابات: بیرسٹر گوہر ایک بار پھر تحریک انصاف کے بلامقابلہ چئیرمین منتخب باقاعدہ اعلان تین مارچ کے بعد کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 08:12pm پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، چئیرمین بننے کیلئے چار امیدوار دوڑ میں شامل کس کس نے اپنے کاغذات جمع کرائے؟
پاکستان شائع 22 فروری 2024 04:36pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کسی نئی مہم جوئی کا بھرپور قانونی اور سیاسی مقابلہ کیا جائے گا، اکبر ایس بابر
پاکستان شائع 22 فروری 2024 01:40pm پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا = اس بارپولنگ سینٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
پاکستان شائع 21 فروری 2024 02:34pm تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن وفاق اور چاروں صوبوں میں بیک وقت ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 07:04pm پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات مؤخر کردیے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ری شیڈول ہونے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:27am رؤف حسن نے پی ٹی آئی پلان ڈی کا بتا دیا دوبارہ انٹراپارٹی الیکشن سے بھی پی ٹی آئی کا پارلیمانی وجود بچنا مشکل
پاکستان شائع 01 فروری 2024 09:44pm تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے قواعد وضوابط جاری کردیے پی ٹی آئی ممبران پارٹی ممبر شپ کارڈ رابطہ ایپ کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی