Aaj News

جمعہ, نومبر 01, 2024  
28 Rabi Al-Akhar 1446  

طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا ماسکو میں اجلاس

اجلاس میں طالبان کے مخالفین اور روسی حکام کا ایک اہم اجتماع کا اشارہ، افغان میڈیا
شائع 23 نومبر 2023 03:04pm
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

افغانستان کی عبوری حکومت طالبان مخالف رہنماؤں نے روسی دارالحکومت ماسکو میں اجلاس کیا۔

افغان میڈیا کے مطابق ماسکو میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبان کے ممتاز مخالفین اور روسی حکام کے ایک اہم اجتماع کا اشارہ دیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اجلاس کے شرکاء میں افغان قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود بھی شامل تھے۔

اجلاس میں افغان حکومت کے مختلف سابق رہنماؤں اور اہم روسی سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:

افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو بیرون ملک حملے روکنے کا حکم

پاکستان میں لڑنے والے عسکریت پسندوں کیخلاف افغان طالبان سربراہ کا فتویٰ

’ماضی اور مستقبل کے درمیان افغانستان‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس کا مقصد روسی جسٹس پارٹی کی جانب سے ملک کی اکیڈمی آف سائنسز کے اشتراک سے ایک کوشش ہے۔

russia

Moscow

Anti Taliban

Russian Officials