اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس تقریباً 1000 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت آغاز ہوا تھا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت آغاز ہوا، اور 100انڈیکس 85 پوائنٹس اضافے سے62 ہزار 700 ہوگیا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 61 ہزار 700 پوائنٹس پر آگیا۔ اس دوران 100 انڈیکس میں 1000پوائنٹس سے زائد کمی ہوئی اور انڈیکس 61 ہزار 600 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 988 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 61 ہزار 705 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس میں 385 پوائنٹس کمی کے ساتھ 62 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
pakistan stock exchange
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مزید خبریں
کراچی میں آٹے، چینی اور روٹی کی قیمتیں کم کردی گئیں
پی ایس او نے بقایاجات کے بدلے کمپنیوں میں حصہ داری پر بات چیت شروع کردی
عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے
سونے کی فی تولہ قیمت کیا ہے ؟
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72 ہزار 658 پوائنٹس پر بند
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.