Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

قومی اسمبلی کے سب سے پہلے حلقے این اے 1 میں بڑا اپ سیٹ، مولانا عبدالاکبر چترالی ہار گئے

پہلی نہ دوسری نہ تیسری پوزیشن، مولانا عبدالاکبر چترالی کو کتنے ووٹ ملے؟
شائع 09 فروری 2024 06:25pm

قومی اسمبلی کے سب سے پہلے حلقے این اے ون میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا ہے، جہاں جماعت اسلامی کے مولانا عبدالکبر چترالی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

عام انتخابات کے جاری سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ این اے ون اپر لوئر چترال سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔

آزاد امیدوار عبدالطیف 61 ہزار 834 ووٹ لے کر پہلے نمبر رہے جبکہ جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے امیدوار طلحہ محمود 42 ہزار 987 ووٹ لے کو دوسرے نمبر پر اور پیپلز پارٹی کے فضل ربی 23 ہزار 723 ووٹ لے کر تیسرے نمبر رہے۔

این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی جیت کا لیگی دعویٰ غلط نکلا

عام انتخابات: ضیاء الحق کے بیٹے کو صرف 25 ووٹ ملے

مولانا عبدالاکبر چترالی 9 ہزار 253 ووٹ لے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرپائے۔

election results

molana abdul akbar chitrali

Election 2024

GENERAL ELECTION 2024

NA 1

election 2024 results

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div