محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
بارشیں برسانے والا نیا سسٹم 29 فروری سے ملک میں اثر انداز ہوگا
محکمہ موسمیات نے آئیندہ 3 روز ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اوربرفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 29 فروری کو ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر جا رہا ہے۔
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔
جبکہ یکم اور 2 مارچ کو دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور گلیات میں بارش کا امکان ہے۔
جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی بارش متوقع ہے۔
دوسری جانب کراچی سمیت ملک کے جنوبی حصوں میں تیز ہوائیں چل پڑیں ہیں جو کہ کل رات تک جاری رہ سکتی ہیں۔
تیز ہواؤں کے باعث کراچی میں جاتی سردی واپس لوٹ آئی ہے۔
karachi weather
Rain
Murree
Punjab rain
Weather Updates
Galyat
Islamabad Weather
مزید خبریں
ہم مقبوضہ کشمیرکا کیس لڑرہے تھے اور ہمیں اپنا ہی کیس لڑنا پڑگیا، شیخ رشید
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت میں وقفہ
وزیراعظم کا تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ
کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.