Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان

آئی ایم ایف نے مدد کے ساتھ ساتھ مطالبہ بھی کر دیا
شائع 19 اپريل 2024 10:36am

پاکستان کی معاشی مشکلات کے پیش نظر آئی ایم ایف نے مشروط طور پر پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم جبکہ اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ترقی کی صلاحیت فراہم کریں گے۔

آئی ایم ایف کے مشرقی وسطیٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائیریکٹر جہاد آزور کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

تاہم اصلاحات کا پیکج نئے پروگرام کے حجم سے زیادہ اہم ہونا چاہیے۔

آئی ایم ایف 2024 کے موسم بہار کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اصلاحات کو اہم قرار دے دیا ہے، جبکہ اسے تیز کرنے پر بھی زور دے دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے عمل کو دوگنا کرنا ضروری ہے، جس سے پاکستان کو ترقی کی پوری صلاحیت فراہم کی جا سکے۔

پاکستان

IMF PAKISTAN

IMF program

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div