Aaj News

پیر, ستمبر 09, 2024  
04 Rabi ul Awal 1446  

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان

گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے
شائع 19 جولائ 2024 11:53pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

لاہور : پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ٹول ٹیکس میں اضافی کیخلاف 25 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کردیا ہیں۔

گڈزٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لیا جائے۔

افغانستان کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانےکیلئے پاکستانی فائر بریگیڈ پہنچ گئیں

ٹرانسپورٹرز نے مطالبہ کیا کہ ہائی ویز پر بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں کو روکا جائے۔

کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا

Public Transport

law and order situation

transport fare