کراچی میں نجی اسکولوں نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

موسم گرما کی تعطیلات کے باوجود چند نجی اسکول آج سے کھل گئے
شائع 06 اگست 2024 11:05am

کراچی میں نجی اسکولوں نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیے ہیں۔

موسم گرما کی تعطیلات کے باوجود چند نجی اسکول آج سے کھل گئے جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے 15 اگست تک اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان کررکھا ہے۔

پری نرسری، نرسری اور کے جی کے بچوں کو 14 اگست کی تیاریوں کے نام پر بلایا گیا ہے۔

karachi

Sindh government

Private Schools

summer vacation

summer holidays