کراچی سائٹ ایئر کے گودام میں خوفناک آتشزدگی

فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ پر قابوپانے میں مصروف ہیں
شائع 13 نومبر 2024 02:40pm

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا غنی چورنگی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں آگ پر قابوپانے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق گودام میں لگنےآگ پرقابو پانے کے لیے ریسکیو1122کی ٹیم بھی روانہ ہوگئیں۔

حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور ریسکیو عملہ بھی موجود ہے۔

karachi

Karachi Fire