پاکستان شائع 12 جولائ 2025 11:27pm حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کی کوششیں، اداکارہ کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے گئے پولیس کے مطابق تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ کو کھولاگیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 09:53pm کراچی: بچوں کے اغوا اور گمشدگی کے واقعات، 6 ماہ میں 597 بچے لاپتا گزشتہ ماہ جون میں سب سے زیادہ 126 بچے لاپتا ہوئے، اعداد وشمار آج نیوز نے حاصل کرلیے
پاکستان شائع 12 جولائ 2025 07:06pm کراچی کے تاریخی فریئر ہال سے جنگ عظیم کی نایاب یادگاریں اور قیمتی اشیا چوری کا مقدمہ درج تاریخی فریئر ہال میں چوری اور تجاوزات کی روک تھام کے لیے پولیس نے کمشنر میونسپل کارپوریشن کو خط ارسال کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 11:33pm کراچی کی دو بڑی جامعات کے قریب منشیات فروشی عروج پر، پولیس خاموش تماشائی علاقہ مکین منشیات فروشوں سے شدید پریشان
پاکستان شائع 28 جون 2025 11:59pm کراچی: لیاری موسیٰ لین میں مکان کی چھت گر گئی، بچی جاں بحق ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد بھی زخمی، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 28 جون 2025 10:29pm کراچی میں بارش سے نشیبی علاقے زیرِ آب، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک کا نظام متاثر سب سے زیادہ بارش گلشن معمار میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2025 11:25pm کراچی: پی ای سی ایچ ایس میں 13 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی ملزمان کس طرح گھر میں داخل ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 23 جون 2025 08:53pm کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی رواں سال ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 428 ہوگئی
پاکستان شائع 23 جون 2025 07:36pm کراچی میں قتل کے بعد خاتون کو خاموشی سے دفنانے کی کوشش ناکام پولیس نے آرام بی بی کے والد کو گرفتار کرلیا، شوہر فرار
پاکستان شائع 23 جون 2025 02:10pm کراچی: خاتون منشیات فروشوں کا نیٹ ورک سرگرم ، ٹک ٹاکر بابرہ گرفتار ملزمہ منشیات سپلائی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی تھی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2025 09:59pm 13 سال میں 5 کروڑ کی چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ پکڑی گئی گھریلو ملازمہ نے فلیٹ، پلاٹ، دکانیں اور قیمتی گاڑیاں خرید لیں، مالکان بے خبر رہے، بیٹا بھی شریک جرم نکلا
پاکستان شائع 21 جون 2025 07:38pm کراچی میں 7 سالہ بچی کے قتل کا معاملہ معمہ بن گیا، اہلِ خانہ انصاف کیلئے دربدر پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا رہی ہے، اہل خانہ
پاکستان شائع 20 جون 2025 10:43pm کراچی میں فقیرہ گوٹھ میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار نشے کی حالت میں تھے، اہل خانہ کا الزام
پاکستان شائع 20 جون 2025 02:20pm کراچی: رزاق آباد میں بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد زخمی ریسکیو کی جانب سے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا
لائف اسٹائل شائع 20 جون 2025 12:39pm ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں عائشہ خان کی لاش گزشتہ روز گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملی، پولیس
شائع 20 جون 2025 12:05pm کراچی: سینئر اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں عائشہ خان کی لاش گزشتہ روز گلشن اقبال میں فلیٹ سے ملی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:55pm کراچی: تیز رفتار ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر الٹ گیا، خاتون اور بچی جاں بحق واقعے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہو گیا پولیس نے تلاش شروع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2025 12:05am کراچی :گلستان جوہر میں شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا آگ بجھانے میں 14 گاڑیوں، 4 اسنارکلز اور 4 واٹر باؤزرز نے حصہ لیا، حکام فائر بریگیڈ
پاکستان شائع 16 جون 2025 02:28pm کراچی: صدر کی الیکٹرانک مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی دو واٹر باؤزر اور تین فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں، فائر بریگیڈ حکام
پاکستان شائع 10 جون 2025 11:37pm کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر موٹرسائیکل مکینک قتل رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر ہلاکتوں کی تعداد اڑتالیس ہوگئی