بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی
۔
پاکستان کی پہلی مسلمان خاتون وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی اٹھارہویں برسی 27 دسمبر کو ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جاتی ہے۔ مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں منعقد کی جاتی ہے جہاں کارکنوں اور جیالوں کا رش ہوتا ہے اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جاتے ہیں۔
benazir bhutto
Assasination of Benazir Bhutto
Benazir Bhtto Death Anniversary
مقبول ترین


















