2026 کے آغاز پر آتش بازی

.
شائع 01 جنوری 2026 09:41am
قطر کے شہر لوسیل میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک بچہ آتش بازی دیکھتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھ رہا ہے۔ تصویر: رائٹرز

آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں نئے سال کے آغاز پر ہاربر برج پر آتش بازی کا شاندار منظر

لندن میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر لندن آئی فیرِس وہیل پر شاندار آتش بازی

لندن آئی فیرس وہیل کے قریب شاندار آتش بازی کا ایک خوبصورت منظر

سربیا کے دارالحکومت بیلگریڈ میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر سیوا دریا اور بیلگریڈ واٹر فرنٹ پر آتش بازی

لندن آئی فیرِس وہیل پر آتش بازی کا ایک اور خوبصورت منظر

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کوپاکابانا بیچ پر نئے سال کی تقریبات کے موقع پر آتش بازی کا ایک خوبصورت منظر

جرمنی کے شہر برلِن میں نئے سال کی تقریبات کے موقع پر برینڈن برگ گیٹ پر آتش بازی

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے حملے کے دوران اور نئے سال کی تقریبات پر برفباری میں ایک فوجی لڑکی کو گلے لگاتے ہوئے

جکارتہ، انڈونیشیا میں بچے ’2026‘ کے ہیڈ بینڈ پہن کر نئے سال کی تقریبات میں شریک ہیں

دنیا بھر میں 2026 کا استقبال آتش بازی، روایتی تقاریب اور امیدوں کے ساتھ کیا۔ سڈنی میں سخت سکیورٹی کے باوجود شاندار آتش بازی ہوئی، سیول میں بوسنگاک کی گھنٹیوں نے امن اور خوشحالی کی دعا کی، جبکہ چین، برازیل، کروشیا اور دیگر ممالک میں منفرد انداز میں نئے سال کا جشن منایا گیا۔ کہیں خاموش اور ماحول دوست تقریبات ہوئیں تو کہیں سرد موسم میں برفانی پانی میں چھلانگیں لگائی گئیں۔ یوکرین اور روس سمیت دنیا کے کئی حصوں میں نئے سال کے موقع پر امن کی خواہش سب سے نمایاں رہی۔

(تصاویر: بشکریہ رائٹرز)

Seoul

peace

times square

Lunar New Year

Cultural Festivities

New Year 2026

Holiday Greetings

Traditions

Copacabana

Fireworks, Sydney

Global Celebrations