پاکستان کے بالائی علاقوں میں برف باری

.
شائع 24 جنوری 2026 04:38pm
خانوزئی - کوئٹہ
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
خانوزئی - کوئٹہ (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
نتھیاگلی
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
نتھیاگلی (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
قائد اعظم ریزیڈنسی ۔ زیارت
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
قائد اعظم ریزیڈنسی ۔ زیارت (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
لارنس کالج - مری
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
لارنس کالج - مری (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
نتھیا گلی
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
نتھیا گلی (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
ہنہ جھیل - کوئٹہ
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
ہنہ جھیل - کوئٹہ (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
ملکہ کوہسار مری
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
ملکہ کوہسار مری (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
نتھیا گلی
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
نتھیا گلی (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
جنوبی وزیرستان- اپر شوال
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
جنوبی وزیرستان- اپر شوال (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
جنوبی وزیرستان - اپر شوال
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
جنوبی وزیرستان - اپر شوال (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
وادی نیلم
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
وادی نیلم (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
مری
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
مری (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
اسکردو
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
اسکردو (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
اسکردو ویلی
(تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)
اسکردو ویلی (تصویر: ایکس/ پاکستان ٹورزم)

پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والی حالیہ برف باری نے قدرتی حسن کو ایک دلکش منظر میں بدل دیا ہے۔ ملکہ کوہسار مری، نتھیا گلی، اسکردو، مالم جبّہ سمیت ملحقہ علاقوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ شدید برفباری کے باعث بیشتر مقامات پر راستے بند اور بجلی و مواصلات کا نظام متاثر ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی اور سیاحوں کے لئے مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ بلوچستان کے بالائی علاقے کوئٹہ اور زیارت میں بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔