نوری ٹاپ پر پانچ فٹ برفباری، 500 مویشی برف تلے دب گئے
سیاحتی مقام نوری ٹاپ سے چند کلو میٹر آگے کھبہ ناڑ کے مقام پر پانچ فٹ برفباری ہوئی جس کے باعث 500 سے زائد بھیڑ بکریاں برف تلے دب گئیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.