برفانی طوفان سے 40 ریاستوں میں 24 کروڑ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ صورتحال کے پیش نظر 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ہزارہ ڈویژن کے مانسہرہ، بٹگرام اور وادی کاغان میں برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم ایبٹ آباد کے علاقے گلیات میں تاحال سڑکیں نہیں کھولی جا سکیں اور سیاحوں کے داخلے پر پابندی برقرار ہے۔