وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا
دونوں گروپوں میں لڑکیوں نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کیں - فائل فوٹواسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ سائنس اورآرٹس دونوں گروپوں میں لڑکیوں نے پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کیں ۔
فیڈرل بورڈ کےمیٹرک کے نتائج میں کامیابی کا تناسب 79 فیصد رہا ۔ سائنس اورآرٹس دونوں گروپس میں پہلی تینوں پوزیشن لڑکیوں نے حاصل کیں ۔
سائنس گروپ میں پہلی پوزیشن منال عامرنے 1032نمبر لے کے پہلی ،عروج فاطمہ اور ایم گل نے 1031کے ساتھ دوسری ، اریشہ احسان نے 1030 نمبرلے کرتیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ آرٹس گروپ میں 995 نمبرلیکراریج سجاد نے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔