طیارہ حادثے میں معروف اسکالر جنید جمشید بھی جاں بحق

شائع 07 دسمبر 2016 05:42pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

طیارہ حادثے میں معروف اسکالر جنید جمشید بھی جاں بحق ہوگئے، جنید جمشید تبلیغ کے سلسلے میں چترال گئے تھے۔

https://www.youtube.com/watch?v=HhNbiKFsCOA&feature=youtu.be