صرف ہیری پوٹر کے ناولز ہی نہیں بلکہ اس کی فلم سیریز نے بھی انتہائی مقبولیت حاصل کی ہے اور اربوں ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ ہیری پوٹر کی کاسٹ میں موجود بچے اس وقت بہت معصوم لگتے تھے، لیکن اب ان میں کتنی تبدیلی آگئی ہے؟ ملاحظہ کیجئے۔