فنکاروں کےاہم رازجوشائد آپ نہیں جانتے
پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکاروں کے بارے میں تو آپ بہت کچھ جانتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ان کی زندگی کے وہ اہم راز بتائیں گے جنہیں جان کر آپ یقناً حیرت زدہ رہ جائیں گے۔
ندا یاسر سویرا پاشا:بہنیں
علی سلیم عمر سلیم :بھائی عائشہ ممتاز رنگیلا:بیٹی احسن خان اور یاسر خان : جڑواں بھائی سجل علی صبور علی :بہنیں منال خان ایمان خان :بہنیں