عالیہ بھٹ کی ورزش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول
لگتا ہے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنی جسامت سے بہت پیار ہے۔ 24 سالہ اداکارہ نے خود کی ورزش کے دوران بنائی گئی ایک بومیرینگ ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کی۔
Pull & Push 👊✌️#yasminsbodyimage
A post shared by Alia ✨⭐️ (@aliaabhatt) on
ویڈیو میں انہیں جِم کے کپڑوں میں 'پُل اینڈ پُش' کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے فلم 'بدری ناتھ کی دلہنیا' کے ساتھ سال کی اچھی شروعات کی ہے جو باکس آفس پر چھا گئی تھی۔
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
Read Comments