کیا آپ یقین کرسکتے ہیں یہ ہم عمراداکار ہیں؟
شوبز انڈسٹری کو جادو ئی نگری کہا جاتا ہے جہاں دولت،شہرت،پیسہ سب ایک ساتھ ملتا ہے، اور جب یہ تمام چیزیں ایک ساتھ ہوں تو یقیناً شخصیت میں بھی بدلاؤ آتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ فنکار خود کو فٹ رکھتے ہیں تاکہ وہ مزید پر کشش اور جاذب نظر آئیں، لیکن اس کے علاوہ بھی چند اداکار ایسے ہیں جنہیں وقت کبھی ہرا سکا، اور وہ ہمیشہ سدا بہار پھول کی طرح کھلتے رہتے ہیں اور عمر بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ پاتی۔ آج ہم آپ کو چند ایسے اداکاروں کی تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ، کیونکہ ان اداکاروں کی عمریں تو ایک ہیں مگر دیکھنے میں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔ Paul Rudd and Matthew Perry — 47
Read Comments