کیا آپ یقین کرسکتے ہیں یہ ہم عمراداکار ہیں؟

اپ ڈیٹ 17 مئ 2017 08:54am

16

شوبز انڈسٹری کو جادو ئی نگری کہا جاتا ہے جہاں دولت،شہرت،پیسہ  سب ایک ساتھ ملتا ہے، اور جب یہ تمام چیزیں ایک ساتھ ہوں تو یقیناً شخصیت میں بھی بدلاؤ آتا ہے۔

یہ ہی وجہ ہے کہ فنکار خود کو فٹ رکھتے ہیں تاکہ وہ مزید پر کشش اور جاذب نظر آئیں، لیکن اس کے علاوہ بھی چند اداکار ایسے ہیں جنہیں وقت کبھی ہرا سکا، اور وہ ہمیشہ سدا بہار پھول کی طرح کھلتے رہتے ہیں اور عمر بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ پاتی۔

آج ہم آپ کو چند ایسے اداکاروں کی تصاویر دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ، کیونکہ ان اداکاروں کی عمریں تو ایک ہیں مگر دیکھنے میں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔

 

Paul Rudd and Matthew Perry — 47

1

Halle Berry and Cynthia Nixon — 50

2

Emma Watson and Margot Robbie — 26

3

Jared Leto and Ben Affleck — 44

4

Anna Kendrick and Scarlett Johansson — 31

5

Samuel L. Jackson and Richard Gere — 68

6

Jennifer Lopez and Renée Zellweger — 47

7

Daniel Radcliffe and Luke Bracey — 27

8

Ellen DeGeneres and Madonna — 58

9

Mario Lopez and Adrien Brody — 43

10

Sandra Bullock and Laura Linney — 52

11

Pharrell Williams and Eric Dane — 43

12

Eva Mendes and Amy Adams — 42

13

Shemar Moore and Nick Offerman — 46

14

Gabrielle Union and Portia de Rossi — 43

15

Tom Cruise and Jim Carrey — 54

16

Kourtney Kardashian and Katie Holmes — 37

17

Natalie Dormer and Britney Spears — 34

18

Angelina Jolie and Chelsea Handler — 41

19

Gwen Stefani and Jennifer Aniston — 47

20

Thanks to:brightside.me