سلمان خان اپنی ہی پتلون کھاتے ہوئے پکڑے گئے
بولی وڈ اداکار سلمان خان کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں، گزشتہ روز عید پر ریلیز ہونے والی فلم کی پروموشن کے دوران اپنی ہی جینز کی پتلون کے دھاگے کھاتے ہوئے کیمرے کی آنکھ میں قید ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
Edible jeans by Being Human ..... Salman Khan...
— Chinmaiy Pawaskar (@Chinmaiy) May 31, 2017
بشکریہ ہندوستان ٹائمز
Read Comments